08:17 pm
ملک اس وقت تک نہیں چھوڑ سکتے جب تک۔۔۔سابق سری لنکن وزیراعظم،وزیرخزانہ کو ملک چھوڑنے سے روک دیا گیا

کولمبو(نیوزڈیسک)سری لنکا کے سابق وزیر اعظم مہندا راجاپاکسے اور سابق وزیرخزانہ باسل راجا پاکسے کو ملک سے باہر جانے سے روک دیا
گیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا کی سپریم کورٹ نےعبوری حکم جاری کرتے ہوئے سابق وزیراعظم اور سابق وزیرخزانہ کو بیرون ملک جانے سے روکا ہے۔عدالت نے مہندا راجا پاکسے اور باسل راجا پاکسےکو 28 جولائی تک ملک نہ چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔سابق وزیر اعظم مہندا راجا پاکسے اور سابق وزیر خزانہ باسل راجا پاکسے نے اپنے وکلاء کے ذریعے سپریم کورٹ میں حلف نامہ جمع کروایا کہ وہ بحران زدہ ملک کو اس وقت تک نہیں چھوڑیں گے جب تک کہ ان کے خلاف دائر بنیادی حقوق کی درخواست نہیں سنی جاتی۔سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بینچ چیف جسٹس جیانتھا جے سوریا کی سربراہی میں کیس کی سماعت کر رہا ہے۔عدالت عظمیٰ میں یہ درخواست دائر کی گئی تھی کہ باسل راجا پاکسے جو مفرور صدر گوتابایا راجا پاکسے کے چھوٹے بھائی ہیں کولمبو ہوائی اڈے پر واپس لوٹ گئے تھے کیونکہ انہوں نے وی آئی پی ٹرمینل کے ذریعے ملک چھوڑنے کی کوشش کی تھی۔

تازہ ترین خبریں

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا، مخالفین کی نیند یں حرام

حکومت کے آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے ترلے، وفاقی ترقیاتی بجٹ میں بڑی کٹوتی کا امکان

پاکستان میں 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ،اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

فیس بک پر گاڑی برائے فروخت کے اشتہار نے پاکستانی پولیس افسر کی زندگی چھین لی

سپیکر میری مانیں تو اپوزیشن لیڈر بدل لیں ، فواد چوہدری کا پرویز اشرف کو مشورہ

ساڑھے 5 سال بعد سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے حکومتی سنجیدگی حیران کن ، شاہ محمود قریشی

ضمنی الیکشن،چوہدری نثار کا اپنے بیٹےتیمور علی خان کو میدان میں اتار نے کا فیصلہ

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف