06:07 pm
خطرناک مواد لے جانے والاکارگو طیارہ گر کر تباہ، کتنے افرادہلاک ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ایتھنز(نیوز ڈیسک) یونان میں خطرناک مواد لے جانے والا مال بردار  طیارہ ہچکولے کھاتے
ہوئے زمین بوس ہوگیا اور اس میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی جس کےنتیجے میں پائلٹ سمیت عملے کے 8 ارکان موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یونان میں مال بردار طیارہ ایک کھیت میں گر کر تباہ ہوگیا۔ طیارے کے گرتے ہی زوردار دھماکا ہوا اور طیارے میں سے آگ کا گولہ فضا میں بلند ہوا۔ خوفناک آگ سے طیارہ چند منٹوں میں ہی راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا۔طیارے میں پائلٹ سمیت 8 عملے کے ارکان سوار تھے جو حادثے میں موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ طیارے میں آگ لگنے کے دوران بھی دھماکوں کی آوازیں آتی رہیں جس سے اس بات کو تقویت ملتی ہے کہ اس میں خطرناک آتشی مواد ہوسکتا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ مقامی رہائشیوں نے حادثے کے بعد دو گھنٹے تک آگ کا گولہ دیکھنے اور دھماکوں کی آوازیں سننے کی اطلاع دی جس میں جہاز میں سوار عملے کے آٹھ ارکان ہلاک ہو گئے۔یونان کے شہر کاوالا کے قریب پیلیوچوری گاؤں میں تباہ ہونے والا Antonov An-12 کارگو طیارہ یوکرین میں قائم ایک کمپنی کے ذریعے چلایا جا رہا تھا جو مبینہ طور پر 11 ٹن ہتھیاروں کے ساتھ ساتھ بارودی سرنگیں بنگلہ دیش لے جا رہا تھا۔

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘