02:21 pm
یوکرینی صدر نے انٹیلی جنس چیف کو فارغ کردیا

کیف(نیوزڈیسک)یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی نے انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ اور
پراسیکیوٹر جنرل کو عہدوں سے فارغ کر دیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق صدر ولودومیر زیلیسنکی نے انٹیلی جنس ایجنسی ایس بی یو اور پراسیکیوٹر جنرل آفس میں بغاوت کے کئی کیسز کے باعث دونوں اہم اداروں کے سربراہوں کو عہدوں سے فارغ کیا۔یوکرین کے صدر کا کہنا ہے کہ دونوں اداروں کے 60 سے زائد سابق ملازمین روس کے زیر تسلط علاقوں میں یوکرین کے خلاف کام کر رہے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کے خلاف بغاوت اور اس میں معاونت کے 650 سے زائد مقدمات کا آغاز کر دیا ہے۔ایک ویڈیو بیان میں ولودومیر زیلینسکی نے کہا کہ ملکی سلامتی کے دو اہم ستونوں میں سنگین نوعیت کے جرائم کا سامنے آنا ان اداروں کے سربراہوں کے کردار پر سنجیدہ سوالات کو جنم دیتا ہے۔عہدوں سے فارغ ہونے والے یوکرین کی انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ اور پراسیکیوٹر جنرل کی جانب سے کسی قسم کا ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

نئے آرمی چیف پر تنقید روکیں۔۔۔!!!صدر علوی نے عمران خان کو تنبیہہ کیساتھ ساتھ آنیوالے حالات سے خبردار بھی کر دیا 

عدالت نے اعظم سواتی کیخلاف مزید مقدمات درج نہ کرنےکا حکم دے دیا۔۔۔اہم خبر

سپریم کورٹ۔۔۔ ارشد شریف کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار، عدالت نےبڑا حکم دے دیا 

کھلاڑی تھوڑی جان مارتے تو  انگلینڈکیخلاف ٹیسٹ جیتا جا سکتا تھا ۔۔۔ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کا بیان بھی سامنے آ گیا 

پاکستان کے بڑے شہر میں کوڑے سے بجلی پیدا کرنے پر کام شروع کردیا گیا ۔۔۔نئی ملازمتیں بھی پیدا ہو گئیں

ر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اوربھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا شو کب نشر کیا جائیگا؟ با قاعدہ اعلان کر دیا گیا 

خارجہ تعلقات نااہل عمران خان کی وجہ سےتبا ہ ہوئے ۔۔۔  وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان پر الزام 

معروف اداکارہ کینسر کے باعث چل بسیں ۔۔۔بچوں نے والدہ کی موت کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی 

تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمرنے انتخابات  کےحوالے سے اپنی رائے دے دی ۔۔۔بیان پر سب چونک گئے 

پاکستان کو ترسیلات میں 7.3 فیصد تک کمی ہوسکتی ہے۔۔۔ورلڈ بینک کی رپورٹ سامنے آ گئی 

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمران خان ،اسد عمر اور فوادچودھری کیخلاف بڑی کارروائی کی اجازت دیدی

قوم کی جیبوں پر دن دیہاڑےڈاکا ۔۔۔ 1100 ارب روپے کے کرپشن کیسز کو معافی و استثنیٰ دیا جارہا ہے ۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان برس پڑے

روس سے سستا تیل ملنے کے بعد  فی لیٹر پٹرول کی قیمت کتنی کم ہوجائے گی ۔۔۔؟ عوام کیلئےبہت بڑی خوشخبری

فضل الرحمان بھی آئی ایم ایف کو آنکھیں دکھانے لگے ہیں۔۔۔ اہم پی ٹی آئی رہنما 