07:07 pm
بڑایورپی ملک شدید گرمی کے باعث جلنے لگا ۔۔ گھروں سے آگ بھرکنے کی ویڈیو وائرل

لندن(نیوز ڈیسک)یورپ کے ممالک اگرچہ زیادہ تر سرد موسم رکھتے ہیں لیکن دنیا بھر میں آئی
موسمی تبدیلی سے یورب بھی محفوظ نہیں رہا۔ گزشتہ چند دنوں سے برطانیہ اور یورپ کے مختلف ممالک می شدید گرمی کی لہر جاری تھی لیکن اب لندن کے کئی علاقوں میں آگ لگنے کے واقعات بھی سامنے آرہے ہیں۔ حکومتی اقدامات،غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ آگ لندن کے میدانی علاقوں میں لگی ہے اور گھاس کی وجہ سے تیزی سے پھیل کر گھروں، گرجا گھر اور ریلوے اسٹیسشن تک پہنچ گئی ہے۔ آگ بجھانے والے حکام کا کہنا ہے کہ تمام عملہ مسلسل آگ بجھانے میں مصروف ہے جبکہ بجلی فراہم کرنے والے اداروں کو پریشانی کا سامنا ہے۔گرمی میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے،حکومت کی جانب سے متاثرہ علاقوں کے عوام کو محفوظ جگہ منتقل کیا جارہا ہے جبکہ دیگر شہریوں کو گھروں میں رہنے اور بلا ضرورت باہر نہ نکلنے کی تلقین کی جارہی ہے۔ تعلیمی اداروں میں بھی تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ برطانیہ کا درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ ماہرین کے مطابق درجہ حرارت 47 ڈگری تک جاسکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

معروف امریکی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا کے کتوں کو اغوا کرنیوالے کو کتنےسال قید کی سزا سنا ئی گئی۔۔۔جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

عمران خان اور پرویز الہیٰ کی جدائی کا وقت ۔۔۔بہت بڑی پیشگوئی کر دی گئی 

کسی کےدُکھ کو اپنا دُکھ سمجھ لینا انسانیت ہے۔ دوسروں کی مدد دراصل اپنی مدد ہو تی ہے۔۔۔پاکستانی اداکارہ ریشم کا مداحوں کو پیغام 

نئے آرمی چیف پر تنقید روکیں۔۔۔!!!صدر علوی نے عمران خان کو تنبیہہ کیساتھ ساتھ آنیوالے حالات سے خبردار بھی کر دیا 

عدالت نے اعظم سواتی کیخلاف مزید مقدمات درج نہ کرنےکا حکم دے دیا۔۔۔اہم خبر

سپریم کورٹ۔۔۔ ارشد شریف کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار، عدالت نےبڑا حکم دے دیا 

کھلاڑی تھوڑی جان مارتے تو  انگلینڈکیخلاف ٹیسٹ جیتا جا سکتا تھا ۔۔۔ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کا بیان بھی سامنے آ گیا 

پاکستان کے بڑے شہر میں کوڑے سے بجلی پیدا کرنے پر کام شروع کردیا گیا ۔۔۔نئی ملازمتیں بھی پیدا ہو گئیں

ر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اوربھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا شو کب نشر کیا جائیگا؟ با قاعدہ اعلان کر دیا گیا 

خارجہ تعلقات نااہل عمران خان کی وجہ سےتبا ہ ہوئے ۔۔۔  وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان پر الزام 

معروف اداکارہ کینسر کے باعث چل بسیں ۔۔۔بچوں نے والدہ کی موت کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی 

تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمرنے انتخابات  کےحوالے سے اپنی رائے دے دی ۔۔۔بیان پر سب چونک گئے 

پاکستان کو ترسیلات میں 7.3 فیصد تک کمی ہوسکتی ہے۔۔۔ورلڈ بینک کی رپورٹ سامنے آ گئی 

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمران خان ،اسد عمر اور فوادچودھری کیخلاف بڑی کارروائی کی اجازت دیدی