06:16 pm
بارشوں کے بعد گرمی نے تباہی مچادی، 81سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 500افراد ہلاک ،افسوسناک خبر

ڈنمارک(نیوز ڈیسک) ڈنمارک میں جولائی 1941 کے بعد پہلی بار درجہ حرارت 35.6 ڈگری ہوگیا۔محکمہ موسمیات 
کے مطابق ڈنمارک میں 81 سال قبل جولائی 1941 میں درجہ حرارت 35.3 تک پہنچا تھا۔خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ ڈنمارک میں اب تک سب سے زیادہ درجہ حرارت کا ریکارڈ 1975 میں 36.4 ڈگری کا ہے۔یورپ میں جاری شدید گرمی کی لہر پر اسپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے بتایا کہ شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے باعث ان کے ملک میں 10 روز میں 500 سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔اسپین کے کئی علاقوں میں گزشتہ ہفتے درجہ حرارت 45 ڈگری تک پہنچا ہے۔درجہ حرارت میں اضافے کی وجہ سے اسپین میں کئی مقامات پر جنگلوں میں آگ لگنے کے واقعات بھی سامنے آئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر میں لاکھوں اسلحہ لائسنس معطل کر دیئے

 ایچ ای سی یونیورسٹی کے نصاب سے پاکستان اسٹڈیز کا مضمون ختم کرنیوالا ہے؟ مرتضیٰ سولنگی نےاصل خبر دیدی

پشاور ہائی کورٹ نے علی امین گنڈا پور کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا 

پاکستان میں  آندھی، و موسلادھار  بارشیں؟محکمہ موسمیات کیجانب سے الرٹ جاری ،کب اور کہاں ؟ جانیں 

کراچی میں چند ہی گھنٹوں میں فائرنگ کے کئی واقعات ، متعدد افراد جاںبحق و زخمی ،دیکھیں تفصیل 

بجلی کے بعد پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں بھی  ایک مرتبہ پھر سے اضافہ کرنے کا منصوبہ تیار ، کتنا اضافہ ہو گا ؟ دیکھیں

قیمتوں میں بڑی کمی ، سولر سسٹم صارفین کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی 

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

ایکس(ٹوئٹر) بلاک کرنے کی وجوہات کیا ہیں ؟سرکاری ذرائع سے اہم خبر سامنے آ گئی ،دیکھیں

نگراں حکومت نے ایران سے گوادر تک گیس پائپ لائن کی تعمیر کی منظوری دیدی

پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر کا شکار کر ڈالا

مخصوص نشستیں کامیاب جماعتوں کوہی دی جاتی ہیں، اعظم نذیر تارڑ

کراچی میں پی ایس ایل میچز کے لیے سیکیورٹی پلان تیار کر لیا گیا

وزارت اعلیٰ کے پہلے روزہی ٹریفک بند ہونے پر مریم نواز برہم