02:25 pm
فورسز نے صدر سیکرٹریٹ کاکنٹرول سنبھال لیا، متعدد مظاہرین گرفتار، آج کی بڑی خبر

کولمبو(نیوز ڈیسک) سری لنکا میں فوج نے صدر سیکرٹریٹ کا کنٹرول سنبھال لیا جب کہ حکومت مخالف
احتجاجی کیمپ پر کارروائی کرکے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکن فورسز نے حکومت مخالف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق فورسز نے کولمبو میں صدر کے دفتر کے باہر حکومت کے خلاف لگائے گئے احتجاجی کیمپوں کو بھی اکھاڑ دیا۔برطانوی میڈیا کا کہنا ہےکہ اس دوران فورسز نے صحافیوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا اور ان سے موبائل فونز چھین لیے۔پولیس اور فورسز کی کارروائی کے دوران 2 زخمیوں سمیت 9 افراد کی گرفتاری کی تصدیق کی گئی ہے۔سری لنکا میں فورسز کا یہ تازہ ایکشن جمعرات کے روز ملک کے نئے صدر وکرما سنگھے کے حلف اٹھانے کے بعد سامنے آیا ہے۔سری لنکا کے نومنتخب صدر نے اپنے انتخاب کے بعد حکومت مخالف احتجاج کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا عندیہ دیا تھا۔اس کے علاوہ جمعہ کے روز ہی سری لنکا کے نئے وزیراعظم دنیش گناوردینا نے بھی اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔سری لنکا کے سینئر سیاستدان دنیش گناوردینا راجاپاکسے فیملی کے وفادار تصور کیے جاتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

2023ء میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد کو حج کی خوشخبری سنا دی گئی

ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ درج کرنے کا عدالتی حکم،صحافی کی والدہ کا ردِعمل بھی سامنے آ گیا

معروف امریکی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا کے کتوں کو اغوا کرنیوالے کو کتنےسال قید کی سزا سنا ئی گئی۔۔۔جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

عمران خان اور پرویز الہیٰ کی جدائی کا وقت ۔۔۔بہت بڑی پیشگوئی کر دی گئی 

کسی کےدُکھ کو اپنا دُکھ سمجھ لینا انسانیت ہے۔ دوسروں کی مدد دراصل اپنی مدد ہو تی ہے۔۔۔پاکستانی اداکارہ ریشم کا مداحوں کو پیغام 

نئے آرمی چیف پر تنقید روکیں۔۔۔!!!صدر علوی نے عمران خان کو تنبیہہ کیساتھ ساتھ آنیوالے حالات سے خبردار بھی کر دیا 

عدالت نے اعظم سواتی کیخلاف مزید مقدمات درج نہ کرنےکا حکم دے دیا۔۔۔اہم خبر

سپریم کورٹ۔۔۔ ارشد شریف کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار، عدالت نےبڑا حکم دے دیا 

کھلاڑی تھوڑی جان مارتے تو  انگلینڈکیخلاف ٹیسٹ جیتا جا سکتا تھا ۔۔۔ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کا بیان بھی سامنے آ گیا 

پاکستان کے بڑے شہر میں کوڑے سے بجلی پیدا کرنے پر کام شروع کردیا گیا ۔۔۔نئی ملازمتیں بھی پیدا ہو گئیں

ر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اوربھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا شو کب نشر کیا جائیگا؟ با قاعدہ اعلان کر دیا گیا 

خارجہ تعلقات نااہل عمران خان کی وجہ سےتبا ہ ہوئے ۔۔۔  وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان پر الزام 

معروف اداکارہ کینسر کے باعث چل بسیں ۔۔۔بچوں نے والدہ کی موت کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی 

تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمرنے انتخابات  کےحوالے سے اپنی رائے دے دی ۔۔۔بیان پر سب چونک گئے 