07:16 pm
سابق مس ورلڈ،کروڑوں روپے کی شراب چوری کرنے پر گرفتار

میکسیکو(نیوز ڈیسک)میکسیکو کی سابق ملکہ حسن کو ہسپانوی ریسٹورنٹ سے17 لاکھ ڈالرمالیت کی شراب چرانے
کا الزام میں تلاش کیا جا رہا تھا۔نو ماہ کی تلاش اور تحقیقات کے بعد پولیس نے ملکہ حسن اور ان کے دوست کو کروشیا سے گرفتار کر لیا ہے، پولیس کے مطابق شراب کی چوری کا یہ واقعہ گزشتہ برس27 اکتوبر کو ہسپانوی شہر کیسیریس کے معروف آٹریو ہوٹل میں پیش آیا تھا۔چوری کرنے کے فوی بعد یہ جوڑا، ملک چھوڑ کر فرار ہو گیا، اور کئی ماہ تک یورپ کے مختلف ملکوں میں پھرتے رہے، تاہم کروشیا پہنچتے ہی انہیں حراست میں لے لیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ اس جوڑے نے شراب کی 45 بوتلیں چرائیں، جن میں چند انتہائی نادر قسم کی تھیں جن میں سے ایک کی قیمت تقریباً تین لاکھ پندرہ ہزار ڈالر تھی۔پولیس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ دونوں نے نہایت ماہرانہ انداز میں چوری کا منصوبہ تیار کیا تھا ۔ اور اس کے لیے انہوں نے کئی ماہ تک ریستوراں کا جائزہ لیا۔اس جوڑے کو پکڑنے کے لیے پولیس نے نیدرلینڈ، کروشیا اور رومانیہ کے انٹرپول کے ساتھ بھی مل کر کام کیا، تاہم انتظامیہ کی جانب سے ان ملزمان کے نام جاری نہیں کیے گئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی