08:00 pm
یونیورسٹی میں تقریب کے دوران فائرنگ،کتنے افرادکوقتل کردیاگیا،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

منیلا(ویب ڈیسک) فلپائنی دارالحکومت منیلا کی ایک یونیورسٹی میں فائرنگ سے3 افراد ہلاک ہوگئے
۔خبرایجنسی کے مطابق فائرنگ کا غیرمعمولی واقعہ ’اتینیو ڈی منیلا یونیورسٹی‘ میں پیش آیا۔قانون کے طلبا اپنی فیملیز کے ہمراہ گریجویشن تقریب کےلئے یونیورسٹی میں جمع تھے جبکہ عدالت عظمیٰ کے چیف جسٹس کو بھی تقریب میں شرکت کرنا تھی۔فائرنگ کے نتیجے میں سابق میئرروز فیوریگے، اسسٹنٹ سمیت ہلاک ہوگئے جبکہ یونیورسٹی کا ایک گارڈ بھی مارا گیا۔ مقامی حکام کے مطابق واقعہ بظاہرٹارگٹ کلنگ معلوم ہوتا ہے۔فائرنگ میں ملوث شخص کومقامی چرچ کے قریب سے گرفتارکرلیا گیا ہے۔چاؤ تیاؤ نامی ملزم سے 2 ہینڈ گنز اور ایک سائلنسر برآمد ہوا ہے۔ملزم کی سابق میئر روز فیوریگے کےساتھ قانونی تنازعات کی طویل تاریخ ہے۔

تازہ ترین خبریں

انتخابی شیڈول الیکشن سے 54 روز پہلے جاری ہو گا: چیف الیکشن کمشنر

متحدہ عرب امارات کا 30 ارب ڈالر کے کلائمیٹ فنڈ کے قیام کا اعلان

آئندہ سال 30 جون تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائیگا: آئی ایم ایف

’’ایکس‘‘ٹوئٹر عالمی فضلے کا گٹر،میئر پیرس کا اکاؤنٹ ختم کرنے کا اعلان

چیف جسٹس نے اپنے استعمال کی دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

جیل ٹرائل  حکم نامے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی نے  درخواست دائرکردی

نئی حلقہ بندیاں، الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم کردیں

سائفر کیس، نوٹیفکیشن پیش، اب اڈیالہ جیل  میں ٹرائل ہو گا،سماعت ملتوی

سابق وفاقی وزیرشیریں مزاری کا نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسرائیل کاعارضی جنگ بندی ختم کرنیکا اعلان

سائفر کیس ، نوٹیفکیشن آیاتو ور نا ملز مان کو پیش کرنیکا حکم دیں گے،جج ابوالحسنات

تھر ڈ پارٹی ایکٹ منسوخی بل آزادکشمیراسمبلی میں پیش ، این ٹی ایس ، پی ایس سی سسٹم ختم ہونے کا امکان

آزاد کشمیر میں حکومتی اقدامات کیخلاف ایک بار پھر بل جلائو تحریک شروع