07:12 pm
کانگو میں اقوام متحدہ کی امن فوج کی فائرنگ، 5 افراد ہلاک

جوہانسبرگ(نیوز ڈیسک) افریقی ملک ڈیموکریٹک رپبلک آف کانگو میں اقوام متحدہ کی امن فوج کی فائرنگ سے پانچ افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مظاہرین اقوام متحدہ کی امن فوج کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔ مظاہرین نے اقوام متحدہ کے مشن پر دھاوا بولا تو امن فوج کے اہلکاروں نے فائر کھول دیا۔
کانگو میں دو دن سے شہری امن فوج کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔مظاہرین کا موقف ہے کہ امن فوج باغیوں اور سرکاری فورسز کے درمیان لڑائی روکنے میں مکمل ناکام ہوچکی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟

 ۔۔ 2 بیٹیوں کو اکیلے پالنے والی شگفتہ اعجازنے پہلی بار اپنی زندگی کے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

۔مریم نواز کی ایک اور آڈیو آنے والی ہےجس میں وہ۔۔۔ عمران خان نے دھماکے دار انکشاف کر کے ہلچل مچا دی