08:24 pm
دورہ فرانس کے موقع پر سعودی ولی عہد کا مہنگے ترین ہوٹل میں قیام،ہوٹل کامالک کون ہے

پیرس (نیوز ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اپنے دورہ فرانس کے دوران وہاں مہنگے ترین
گھر میں قیام پذیر ہوئے، جس کے مالک بھی وہ خود ہی ہیں۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان نے 2015ءمیں فرانس کے دارالحکومت پیرس کے مضافات میں واقع یہ حویلی نما وسیع و عریض گھر ساڑھے 27کروڑ یورو (تقریباً 66ارب 46کروڑ روپے) میں خریدا تھا۔ نیا تعمیر ہونے والا یہ گھر قریب ہی واقع ’ورسیلیس محل‘ سے مشابہہ بنایا گیا ہے۔ ورسیلیس محل کبھی فرانس کے شاہی خاندان کی رہائش گاہ ہوا کرتا تھا۔شہزادہ محمد کا یہ عالیشان گھر 7ہزار مربع میٹر رقبے پر محیط ہے۔ ابتدائی طور پر بتایا گیا کہ یہ گھر کسی نامعلوم خریدار نے خریدا ہے تاہم دو سال بعد نیویارک ٹائمز نے شیل کمپنیوں اور ان کی ملکیتی جائیدادوں کے متعلق ایک سیریز میں انکشاف کیا کہ اس گھر کا خریدار کوئی اور نہیں بلکہ شہزادہ محمد بن سلمان ہیں۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا