07:07 pm
بڑے عرب ملک میں شدیدبارشوں اورسیلاب سے کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ابوظہبی(نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے مشرقی شہروں میں مسلسل ہونے والی بارشوں سے سیلابی صورت حال پیدا
ہوگئی جس کے نتیجے میں مختلف واقعات میں 7 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ مسلسل بارشوں سے پہاڑوں سے آنے والے پانی نے سیلابی ریلے کی صورت اختیار کرلی۔رہائشی علاقوں میں سیلابی ریلہ داخل ہوگیا اور سڑکوں پر پانی کھڑا ہونے سے ٹریفک نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا۔ اس دوران مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔بارشوں کے دوران ہورڈنگز اور درخت گرنے سے درجن سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے جنھیں ابتدائی طبی امداد کے بعد گھر جانے کی اجازت دیدی گئی۔موسلادھار بارش اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مکانات کو شدید نقصان پہنچا اور کئی گاڑیاں بہہ گئیں۔ زیر آب سڑکوں سے پانی کو ہٹایا جا رہا ہے۔پہاڑی علاقوں میں پانی کا تیز بہاؤ ہے۔ اسپتالوں اور میونسپل اداروں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے