07:22 pm
بدبخت بیٹے نے سابق کھلاڑی کی جان لے لی ،انتہائی افسوسناک خبر

قاہرہ( نیوزڈیسک) مصر میں نشے میں دھت بدبخت بیٹے نے اپنے باپ ابراہیم الدسوقی کو قتل کر
دیا جو 70 کی دہائی میں فٹبال کی قومی ٹیم کے کھلاڑی تھے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کی قومی فٹبال ٹیم کے سابق کھلاڑی ابراہیم الدسوقی سر پر شدید چوٹ لگنے کے باعث زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اسپتال میں دم توڑ گئے۔زمالک کلب اسٹار کھلاڑی کو ان کے منشیات کے عادی بیٹے نے تیز دھار آلے سے سر پر وار کیا جس پر انھیں اسپتال لایا گیا تاہم 65 سالہ ابراہیم الدسوقی جانبر نہ ہوسکے۔پولیس کا کہنا ہے کہ نشے میں دھت بیٹے نے گھر میں اپنی والدہ، والد اور دادی پر حملہ کردیا تھا جس میں والدہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئیں جب کہ والد اور دادی کو شدید زخمی حالت میں اسپتال لے جایا گیا تھا۔پولیس اہلکار واقعے کی اطلاع ملتے ہی جائے حادثہ پر پہنچے تو وہاں قاتل بیٹا نشے میں دھت بے ہوش پڑا تھا۔ ملزم کو حراست میں لے لیا اور مقدمہ پبلک پراسیکیوشن آفس میں درج کرلیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

عدالت نےشیخ رشید کادوروزہ جسمانی ریمانڈدے دیا

ایک دن میں سونا 2200 رروپے فی تولہ مہنگا،قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگئی

نیہا دھوپیا پہلی بار خاوند کے ساتھ فلم اسکرین پر نظر آئیں گی

سعودی وزیر خارجہ سیکیورٹی معاملات پر گفتگو کیلئے بغداد پہنچ گئے

کراچی ،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے بعد خاتون نے ڈی ایس پی کو تھپڑ جڑ دیا

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف جامع آپریشن

پنجاب بھر کے سکولوں میں لارج سکیل اسیسمنٹ ٹیسٹ کا شیڈول جاری

عمران خان کے ساتھیوں کی گرفتاری کا مقصد خوف پھیلانا ہے، حماد اظہر

آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں فواد حسن فواد بری

شیخ رشید گرفتاری،صرف قانون پر عمل ہوا ہے پسلیاں تونہیں تڑوائیں, وفاقی وزیر داخلہ

پنجاب میں آٹے کا بحران، چکی آٹے کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

چین کےجنگی خطرات سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ملک امریکہ کو اڈے دینے کیلئے تیار

تمام سرکاری افسران کے اثاثے ، جائیدادیں ضبط، آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا

مسلم لیگ ق کے لیگل ایڈوائزر پرویز الٰہی سے ملاقات کیلئے جاتے ہوئے اغوا