07:25 pm
اب بچناممکن نہیں ،سائنس دانوں نے خطرے کی گھنٹی بجادی

لندن (نیوز ڈیسک)ریکارڈ ساز ہیٹ ویوز، جان لیوا سیلاب اور دیگر موسمیاتی ایونٹس تو موسمیاتی
بحران کا محض آغاز ہے۔یہ انتباہ برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ایک سائنسدان نے کیا۔بل میگوائر نے اپنی نئی کتاب میں زور دیا کہ برسوں تک سائنسدانوں کے انتباہ کو نظرانداز کیے جانے کی وجہ سے اب موسمیاتی تبدیلیوں کے تباہ کن اثرات کی روک تھام کا وقت گزر گیا ہے۔لندن کالج یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے موسمیاتی سائنسدان نے کہا کہ برطانیہ میں جولائی کے دوران ریکارڈ درجہ حرارت اور مشرقی لندن میں آتشزدگی سے 16 گھر تباہ ہونے سے تیزی سے بدلتے موسم کا پتا چلتا ہے۔انہوں نے کہا کہ موسم آنے والے برسوں میں نئے ریکارڈ قائم کرتا رہے گا۔ان کا کہنا تھا کہ 2022 میں دنیا پہلے سے کافی زیادہ تبدیل ہوچکی ہے اور بہت جلد یہ ہم سب کے لیے ناقابل شناخت ہوجائے گی۔ان کا ماننا ہے کہ سنگین موسمیاتی تبدیلیوں سے بچنا اب ممکن نہیں، حالانکہ بیشتر سائنسدانوں کا خیال ہے کہ زہریلی گیسوں کے اخراج میں کمی لاکر بیشتر تباہ کن اثرات کی روک تھام ہوسکتی ہے۔بل میگوائر نے کہا کہ بیشتر موسمیاتی سائنسدان مستقبل کے حوالے سے بہت زیادہ خوفزدہ ہیں اور عوام کے سامنے اس پر بات نہیں کرنا چاہتے۔انہوں نے مزید کہا کہ زہریلی گیسوں کے اخراج میں کمی پر توجہ مرکوز کرنے کی بجائے 'ہاٹ ہاؤس ورلڈ' حکمت عملی کو اپنانے کی ضرورت ہے اور ایسے حالات کو روکنے کی کوشش کرنی چاہیے جو معاملے کو مزید تباہ کن بناسکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا