07:26 pm
اپناذاتی ائیرپورٹ،ٹیسلاکے مالک ایلون مسک نے بڑااعلان کردیا

ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے مالک کھرب پتی کاروباری شخصیت ایلون مسک اپنا ذاتی ائیرپورٹ بنانے کی
تیاریاں کر رہے ہیں۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایلون مسک امریکی ریاست ٹیکساس میں آسٹن کے قریب اپنا ذاتی ائیر پورٹ بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ایلون مسک کے قریبی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ائیرپورٹ کے لیے مطلوبہ ایراضی کا فی الحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا تاہم ایک اندازے کے مطابق آسٹن کے ایگزیکیٹو ائیرپورٹ کے کمیونٹی ہینگر کی اراضی 1 لاکھ 30 ہزار اسکوائر فٹ جبکہ رن وے کی اراضی 6 ہزار 25 اسکوائر فٹ ہے۔رپورٹ کے مطابق ائیرپورٹ کی تعمیرات جلد ممکن نہیں کیوں کہ اس کے لیے اینوائرنمنٹ پروٹیکشن ایجنسی (ای پی اے) اور فیڈرل ایوی ایشن اتھارٹی (ایف اے اے) کی منظوری درکار ہے۔خیال رہے کہ ٹیسلا کی جانب سے جاری کردہ روینیو رپورٹ کے مطابق کمپنی کے منافعے میں پہلے کوارٹر کے 18.8 ارب ڈالر کے مقابلے میں کمی واقع ہوئی ہے اور ٹیسلا کا دوسرے کوارٹر کا منافعہ 16.9 ارب ڈالر رہا۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا