03:11 pm
لڑکی کے چکر نے بری طرح پھنسا دیا، گرل فرینڈ کو متاثر کرنے کیلئے اے ٹی ایم لوٹنے والوں کو کیسے گرفتار کیا گیا؟

ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارتی دارالحکومت دہلی میں گرل فرینڈ کو متاثر کرنے کے لیے اے ٹی ایم مشین لوٹنے
کی کوشش کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ان افراد کی شناخت 27 سالہ کمال اور 20 سالہ پروین کے نام سے ہوئی ہے جنہیں بھارت میں دہلی کے علاقے رنہولا سے پکڑا گیا۔پولیس کے مطابق انہیں اطلاع دی گئی کہ دو لوگ رات 2 بجے کے قریب ایک گیس کٹر سے اے ٹی ایم کو کاٹ کر اسے لوٹنے کی کوشش کر رہے ہیں، جب پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی تو دونوں افراد اپنا سامان چھوڑ کر فرار ہوگئے تھے۔بعدازاں پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔دورانِ تفتیش ملزم کمال نے پولیس کو بتایا کہ اس نے اپنے کزن پروین کے ساتھ مل کر ڈکیتی کی منصوبہ بندی کی، انہوں نے اے ٹی ایم مشین لوٹنے کے لیے ایک گیس کٹر، ایک ایل پی جی سلنڈر اور دیگر آلات کا بندوبست کیا۔دوسری جانب 20 سالہ پروین نے بتایا کہ وہ اپنی گرل فرینڈ کو پیسوں سے متاثر کرنے کے لیے اے ٹی ایم لوٹنے پر رضامند ہوا تھا۔

تازہ ترین خبریں

عدالت نےشیخ رشید کادوروزہ جسمانی ریمانڈدے دیا

ایک دن میں سونا 2200 رروپے فی تولہ مہنگا،قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگئی

نیہا دھوپیا پہلی بار خاوند کے ساتھ فلم اسکرین پر نظر آئیں گی

سعودی وزیر خارجہ سیکیورٹی معاملات پر گفتگو کیلئے بغداد پہنچ گئے

کراچی ،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے بعد خاتون نے ڈی ایس پی کو تھپڑ جڑ دیا

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف جامع آپریشن

پنجاب بھر کے سکولوں میں لارج سکیل اسیسمنٹ ٹیسٹ کا شیڈول جاری

عمران خان کے ساتھیوں کی گرفتاری کا مقصد خوف پھیلانا ہے، حماد اظہر

آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں فواد حسن فواد بری

شیخ رشید گرفتاری،صرف قانون پر عمل ہوا ہے پسلیاں تونہیں تڑوائیں, وفاقی وزیر داخلہ

پنجاب میں آٹے کا بحران، چکی آٹے کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

چین کےجنگی خطرات سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ملک امریکہ کو اڈے دینے کیلئے تیار

تمام سرکاری افسران کے اثاثے ، جائیدادیں ضبط، آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا

مسلم لیگ ق کے لیگل ایڈوائزر پرویز الٰہی سے ملاقات کیلئے جاتے ہوئے اغوا