06:21 pm
800روپے کمانے والا مزدور کچھ دیر کیلئے ارب پتی کیسے بنا؟

ممبئی(نیوز ڈیسک)بھارت میں ایک مزدور کچھ دیر کے لیے ارب پتی بن گیا جسے دیکھ کر اس کی خوشی
کی انتہا نہ رہی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کے اتر پردیش کے ضلع کانوج کا رہائشی بھٹہ مزدور ہے جس کے بینک اکاؤنٹ میں غیر معمولی تبدیلی نے اسے حیران پریشان کردیا۔بہاری لال نے اپنے بینک اکاؤنٹ سے 100 روپے نکالے تو اسے اکاؤنٹ کی بقیہ معلومات ایس ایم ایس کے ذریعے موصول ہوئی جسے دیکھ کر وہ دنگ رہ گیا۔800 روپے روزانہ کمانے والے بہاری لال کے اکاؤنٹ میں اربوں روپے موجود تھے جسے دیکھ کر وہ پریشان ہوا اور مسلسل بینک کے چکر لگائے جس پر بینک نے اسے اسٹیٹمنٹ پکڑا دیا۔اسٹیٹمنٹ کے مطابق بہاری لال کے اکاؤنٹ میں اربوں روپے تھے جسےدیکھ کر وہ انتہائی خوش ہوگیا۔بہاری لال نے بتایا کہ یہ سب دیکھ کر اس نے ایک بار پھر اپنا اکاؤنٹ چیک کیا جس کے بعد صرف اکاؤنٹ میں 126 روپے پائے۔اس سارے معاملے پر بینک انتظامیہ نے بتایا کہ یہ بینک کی غلطی تھی جس کی وجہ سے اربوں روپے بہاری لال کے اکاونٹ میں ٹرانسفر ہوگئے تھے جنہیں نشاندہی کے بعد واپس نکال لیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

بل گیٹس سے طلاق کے ایک سال بعد سابق اہلیہ نے خاموشی توڑ دی

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں اضافہ،پاکستان میں حیران کن کمی

کوئی ایسا اسپتال نہیں بنایا جہاں آپ کا علاج ہو، قطر میں پاکستانی کا مریم نواز سے سوال

48 کروڑ روپے ۔۔۔بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشت بارے بڑی خبرآگئی

عوام کیلئےخوشخبری،گھی و تیل  کی قیمتوں پر بڑا ریلیف

پڑوسی ملک میں وزارت داخلہ کے قریب مسجد میں دھماکا،کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

یہ عمران کے قریب نہ آئے ۔۔ مشہور صحافی مطیع اللہ جان کو عمران خان کے گارڈ نے بے رحمی سے دھکا دیا تو وہاں کیا ہوا؟

دل کے چار خانے چار بیویوں کی محبت کے لیے ہیں، ایک شخص کا 4 شادیوں کی ضرورت کا ایسا دعویٰ کہ مرد جھوم اٹھے

پہلی بار ابو کے کپڑے بدلے تو اپنے آنسو نہیں روک پایا ۔۔ بیٹے نے جب بیمار باپ کے کپڑے پہلی بار بدلے تو اس کے کیا جذبات تھے؟

دعوت بھی اور دھمکی بھی۔۔ رانا ثنا کا عمران خان کو اسلام آباد بلانے کا شاعرانہ انداز

امی مسلمان تھیں، ان کی خواہش تھی کہ میں ۔۔ بیٹی کا نام اقراء کیوں رکھا؟ سنجے دت سے متعلق وہ معلومات جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

انہوں نے آگے اس سے بھی زیادہ گندڈالناہے ،سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اورارسلان خالد کی ایک اورآڈیولیک

حکومت نے عزت نفس مجروح کردی ، یوٹیلیٹی سٹورز پر سستا آٹا نایاب،شہری خوار ہونے لگے،بڑامطالبہ کرڈالا

بیٹی کی قبر پرباپ کے رقص کی ویڈیو وائرل، کہانی کیا ہے؟