09:56 pm
چین کی تائیوان کے اطراف ’لائیو فائر‘ مشقیں، میزائلوں کی آزمائش

بیجنگ (نیوز ڈیسک)امریکا سے کشیدگی کے دوران چین نے تائیوان کے قریب لائیو فائر مشقوں کا آغاز
کر دیا ہے جس مین جزیرہ نما ملک کے اطراف جنگی طیاروں سے بمباری اور روایتی میزائلوں کی آزمائش کی گئی ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین نے تائیوان کے اردگرد بڑے بڑے پیمانے پر فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے جس میں بحریہ کے ساتھ ساتھ فضائیہ بھی حصہ لے رہی ہے۔گلوبل ٹائمز ٹیبلوئڈ کے مطابق چھ دن کی فوجی مشقیں منگل کی رات امریکی ایوان نمائندگی کی اسپیکر پیلوسی کے جزیرے پر اترنے کے بعد ہی شروع ہوئیں، جس میں J-20 اسٹیلتھ لڑاکا طیاروں اور روایتی میزائلوں کی آزمائش کی گئی تھی۔سرکاری نیوزی ایجنسی کا کہنا ہے کہ پیپلز لبریشن آرمی(PLA) 4 سے 7 اگست تک جزیرے کے ارد گرد چھ مختلف علاقوں میں لائیو فائر کی توسیعی مشقیں بھی کرے گی۔تائیوان نے مشقوں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مشقیں اقوام متحدہ کے قوانین کی نہ صرف خلاف ورزی ہے بلکہ اس کی علاقائی سالمیت پر حملہ اور فضائی اور سمندری ناکہ بندی کے مترادف ہے۔دوسری جانب تائیوان سے متعلق چین سے بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بعد امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان کے تناظر میں امریکی بحریہ نے تائیوان کے مشرق میں 4 جنگی جہازتعینات کر دیے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

صوبے بھر میں  آج کی چھٹی دے دی گئی، تمام تعلیمی ادارے بھی بند  پرچے بھی ملتوی، بارشیں کتنے دن جاری رہیں گی؟بڑی خبر

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی