06:55 pm
50 ہزار روپے تنخواہ لینے والے کلرک کے گھر سے 85 لاکھ روپے برآمد، چھاپہ پڑتے ہی ملزم بیمار ہوگیا، واقعہ کہاں پیش آیا ؟ 

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں ایک کلرک کے گھر سے 85لاکھ
بھارتی روپے برآمد کر لیے گئے۔انڈیا ٹوڈے کے مطابق ہیرو کیسوانی نامی یہ کلرک سٹیٹ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں ملازم ہے۔ اس کے خلاف مدھیاپردیش اکنامک اوفنسز ونگ نے تحقیقات شروع کر رکھی ہیں۔ گزشتہ روز اس کے گھر پر چھاپہ مارا گیا اور اس دوران گھر سے رقم سے بھرے کئی بیگ برآمد ہو گئے۔ گھر پر چھاپہ پڑنے کے بعد کیسوانی فوری طور پر بیمار پڑ گیا اور اسے علاج کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ بیماری کی وجہ سے تاحال اس سے تفتیش بھی نہیں کی جا سکی ہے۔ ہیرو کیسوانی نے 4ہزار روپے ماہانہ تنخواہ پر ملازمت شروع کی تھی اور اب اس کی ماہانہ تنخواہ 50ہزار روپے ہے۔اکنامک اوفنسز ونگ کے حکام کا کہنا ہے کہ اس کیس میں تحقیقات کی جا رہی ہیں اور ملزم کی حالت سنبھلنے پر اسے عدالت میں پیش کر دیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے