09:52 pm
بےسُرا گلوکار گرفتار، پولیس نے کلاسیکل گانوں سے روک دیا

ڈھاکہ (نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش میں پولیس نے اداکار و گلوکار ہیرو عالم کو گرفتار کرلیا اور
اسے آئندہ کلاسیکل گانے نہ گانے کی یقین دہانی پر رہا کردیا۔انڈیا ٹوڈے کے مطابق ہیرو عالم کے فیس بک پر دو ملین کے قریب فالورز اور یوٹیوب پر ڈیڑھ ملین کے قریب سبسکرائبرز ہیں۔ ہیرو عالم نے خبر ایجنسی اے ایف پی سے گفتگو کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ گزشتہ ہفتے پولیس نے اسے ذہنی ٹارچر کیا اور کلاسیکل گانےپرفارم کرنے سے منع کیا۔ پولیس نے ان سے کہا کہ وہ بہت ہی بے سرے ہیں ، اس کے علاوہ پولیس نے ان سے معافی نامے پر بھی دستخط کرائے۔ہیرو عالم کے مطابق اسے پولیس نے صبح چھ بجے اٹھایا اور آٹھ گھنٹے تک حراست میں رکھا، پولیس اہلکاروں نے ان سے کہا کہ وہ رابندر ناتھ ٹیگور اور نذرالاسلام کے کلام کیوں گاتا ہے؟۔ ڈھاکہ کے پولیس چیف ہارون الرشید نے صحافیوں کو بتایا کہ ہیرو عالم کے خلاف بہت سی شکایات موصول ہوئی تھیں، انہوں نے گانے کا روایتی انداز بالکل ہی بدل کر رکھ دیا ہے، اس نے پولیس کو یقین دلایا ہے کہ وہ اب ایسا نہیں کرے گا۔

تازہ ترین خبریں

بل گیٹس سے طلاق کے ایک سال بعد سابق اہلیہ نے خاموشی توڑ دی

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں اضافہ،پاکستان میں حیران کن کمی

کوئی ایسا اسپتال نہیں بنایا جہاں آپ کا علاج ہو، قطر میں پاکستانی کا مریم نواز سے سوال

48 کروڑ روپے ۔۔۔بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشت بارے بڑی خبرآگئی

عوام کیلئےخوشخبری،گھی و تیل  کی قیمتوں پر بڑا ریلیف

پڑوسی ملک میں وزارت داخلہ کے قریب مسجد میں دھماکا،کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

یہ عمران کے قریب نہ آئے ۔۔ مشہور صحافی مطیع اللہ جان کو عمران خان کے گارڈ نے بے رحمی سے دھکا دیا تو وہاں کیا ہوا؟

دل کے چار خانے چار بیویوں کی محبت کے لیے ہیں، ایک شخص کا 4 شادیوں کی ضرورت کا ایسا دعویٰ کہ مرد جھوم اٹھے

پہلی بار ابو کے کپڑے بدلے تو اپنے آنسو نہیں روک پایا ۔۔ بیٹے نے جب بیمار باپ کے کپڑے پہلی بار بدلے تو اس کے کیا جذبات تھے؟

دعوت بھی اور دھمکی بھی۔۔ رانا ثنا کا عمران خان کو اسلام آباد بلانے کا شاعرانہ انداز

امی مسلمان تھیں، ان کی خواہش تھی کہ میں ۔۔ بیٹی کا نام اقراء کیوں رکھا؟ سنجے دت سے متعلق وہ معلومات جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

انہوں نے آگے اس سے بھی زیادہ گندڈالناہے ،سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اورارسلان خالد کی ایک اورآڈیولیک

حکومت نے عزت نفس مجروح کردی ، یوٹیلیٹی سٹورز پر سستا آٹا نایاب،شہری خوار ہونے لگے،بڑامطالبہ کرڈالا

بیٹی کی قبر پرباپ کے رقص کی ویڈیو وائرل، کہانی کیا ہے؟