07:48 pm
روس کے ہائپر سونک میزائل پروجیکٹ سے وابستہ سائنسدان کوگرفتارکرلیاگیا،وجہ کیابنی ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

ماسکو(نیوز ڈیسک)روس کے ہائپر سونک میزائل پروجیکٹ سے وابستہ نامور  روسی سائنسدان کو غداری کے الزام
میں گرفتار کر لیا گیا۔روسی میڈیا کے مطابق ڈاکٹر ایلگزینڈر شیپلیوک انسٹیٹیوٹ آف تھیوریٹیکل اینڈ اپلائیڈ مکینکس آف رشین اکیڈمی کی سائبیریا برانچ میں بطور ڈائریکٹر تعینات تھے۔ ڈاکٹر ایلگزینڈر کی گرفتاری سے قبل رواں برس مزید دو روسی سائنسدانوں کو بھی غداری کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔27 جون کو ادارے کے چیف ریسرچر ایناتولی میسلوو کو پر ہائپر سونک میزائل سے متعلق خفیہ معلومات منتقل کرنے پر غداری کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا، ڈاکٹر ایلگزینڈر کی گرفتاری کو اسی گرفتاری سے جوڑا جا رہا ہے۔انسٹیٹیوٹ کی ویبسائیٹ کے مطابق ڈاکٹر ایلگزینڈر ہائپر سونک کنڈیشنز پیدا کرنے کیلئے خصوصی طور پر قائم کی گئی منفرد ونڈ ٹنل لیبارٹری کے سربراہ تھے، جبکہ 30 جون کو رشین اکیڈمی آف سائنس کی سائبیرین برانچ ہی کے انسٹیٹیوٹ آف لیزر فزکس سے منسلک ریسرچر دمیتری کالکر کو بھی غداری کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا، ان پر الزام تھا کہ انہوں نے چینی سکیورٹی سروسز سے کو خفیہ معلومات فراہم کی تھی۔خیال رہے کہ چین، روس اور امریکا کی فوجی طاقتیں ایسے ہائپر سونک گلائڈ وہیکل (HGV) ہتھیار بنانے کے لیے کوشاں ہیں جو تھیوریٹیکلی ہائپر سونک رفتار سے اڑنے کی صلاحیت رکھتے ہوں، ماہرین کے مطابق ایسے ہتھیاروں کے خلاف دفاع کرنا ناممکن بن جاتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

بل گیٹس سے طلاق کے ایک سال بعد سابق اہلیہ نے خاموشی توڑ دی

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں اضافہ،پاکستان میں حیران کن کمی

کوئی ایسا اسپتال نہیں بنایا جہاں آپ کا علاج ہو، قطر میں پاکستانی کا مریم نواز سے سوال

48 کروڑ روپے ۔۔۔بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشت بارے بڑی خبرآگئی

عوام کیلئےخوشخبری،گھی و تیل  کی قیمتوں پر بڑا ریلیف

پڑوسی ملک میں وزارت داخلہ کے قریب مسجد میں دھماکا،کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

یہ عمران کے قریب نہ آئے ۔۔ مشہور صحافی مطیع اللہ جان کو عمران خان کے گارڈ نے بے رحمی سے دھکا دیا تو وہاں کیا ہوا؟

دل کے چار خانے چار بیویوں کی محبت کے لیے ہیں، ایک شخص کا 4 شادیوں کی ضرورت کا ایسا دعویٰ کہ مرد جھوم اٹھے

پہلی بار ابو کے کپڑے بدلے تو اپنے آنسو نہیں روک پایا ۔۔ بیٹے نے جب بیمار باپ کے کپڑے پہلی بار بدلے تو اس کے کیا جذبات تھے؟

دعوت بھی اور دھمکی بھی۔۔ رانا ثنا کا عمران خان کو اسلام آباد بلانے کا شاعرانہ انداز

امی مسلمان تھیں، ان کی خواہش تھی کہ میں ۔۔ بیٹی کا نام اقراء کیوں رکھا؟ سنجے دت سے متعلق وہ معلومات جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

انہوں نے آگے اس سے بھی زیادہ گندڈالناہے ،سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اورارسلان خالد کی ایک اورآڈیولیک

حکومت نے عزت نفس مجروح کردی ، یوٹیلیٹی سٹورز پر سستا آٹا نایاب،شہری خوار ہونے لگے،بڑامطالبہ کرڈالا

بیٹی کی قبر پرباپ کے رقص کی ویڈیو وائرل، کہانی کیا ہے؟