09:58 pm
ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک)سستے اور کم لاگت کے ہوائی سفر والی ایک اور نئی بھارتی ایئر لائن
اکاسا ایئر نے آج سے سروس کا آغاز کر دیا۔ اکاسا ایئر کی پہلی پرواز اندرونِ ملک کے لیے تھی، پرواز کیو پی 1101 ممبئی سے احمد آباد سیکٹر تک چلائی گئی، جو اتوار 7 اگست کو مقررہ وقت سے 29 منٹ کی تاخیر سے صبح 10 بج کر 34 منٹ پر ممبئی ایئر پورٹ سے روانہ ہوئی اور 49 منٹ کی مسافت طے کر کے 11 بج کر 23 منٹ پر منزل پر پہنچی۔اکاسا ایئر نے اس پرواز کے لیے نیا بوئنگ 737 میکس 8 طیارہ استعمال کیا ہے۔ اکاسا ایئر کے مالک بھارت کے ارب پتی تاجر راکیش جھنجھن والا ہیں جنہوں نے بھارتی شہریوں کے لیے سستے اور کم لاگت کے ہوائی سفر کے لیے ایس این وی ایوی ایشن پرائیویٹ لمیٹڈ کے تحت اکاسا ایئر دسمبر 2021ء میں قائم کی تھی جس کا ہیڈکوارٹر مہاراشٹرا ممبئی ہے۔ اکاسا ایئر نے اپنا پہلا بوئنگ 737 میکس طیارہ رواں سال اگست میں خریدا تھا، اِس وقت اُس کے پاس محض 2 طیارے ہیں۔ ہوائی کمپنی کے سی ای او ونے دوبے کا کہنا ہے کہ رواں سال کے آخر تک کمپنی کے پاس 18 طیارے ہوں گے۔انہوں نے ہر سال 12 سے 14 طیارے اکاسا ایئر میں شامل کرنے کا بھی اعلان کیا۔سی ای او کے اعلان کے مطابق آئندہ 5 سال میں ایئر لائن کے پاس 72 طیارے ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب میں آٹے کا بحران، چکی آٹے کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

چین کےجنگی خطرات سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ملک امریکہ کو اڈے دینے کیلئے تیار

تمام سرکاری افسران کے اثاثے ، جائیدادیں ضبط، آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا

مسلم لیگ ق کے لیگل ایڈوائزر پرویز الٰہی سے ملاقات کیلئے جاتے ہوئے اغوا

عظمیٰ بخاری کوبڑا جھٹکا ، عظمیٰ کاردار کو مسلم لیگ ن میں اہم ذمہ داریاں مل گئیں

شیخ رشید کی گرفتاری پر عمران خان برہم، الیکشن کمیشن کے کردار پر سوال اٹھادیا

شیخ رشید تھانہ سیکرٹریٹ منتقل، گرفتاری کے بعد اہم بیان سامنےآگیا

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو گرفتار کر لیا گیا

الیکشن کمیشن کو دھمکانے کا کیس، فواد چوہدری کی ضمانت منظور

خود کش حملہ آور پولیس لائنز میں کیسے داخل ہوا؟حیران کن انکشافات سامنے آگئے

متحدہ عرب امارات  کو پاکستان کے 5 سرکاری اداروں کے شیئرز خریدنےکی پیشکش

سپریم کورٹ کا بڑا ایکشن، نیب ترامیم کے ذریعے ختم کئے جانیوالے کیسز کا ریکارڈ طلب

ترجمان کی شاہدخاقان عباسی کے استعفے کی خبروں کی تردید

گھر پر پولیس کا چھاپہ،سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کاسخت  ردعمل سامنے آگیا