06:38 pm
بھارتی پولیس اہلکار غیر معیاری کھانے پر دہائیاں دیتے رو پڑا،دہائیاں دینے کی ویڈیو وائرل

بھارتی پولیس اہلکار اپنے محکمے کی جانب سے ملنے والے کھانے پر زارو قطار  روپڑا
جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔سوشل میڈیا پر بھارتی پولیس اہلکار منوج کمار کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں اسے ڈیوٹی پر تعینات اہلکاروں کو دیے جانے والے کھانے پر دہائیاں دیتے دیکھا جاسکتا ہے۔وائرل ویڈیو میں کانسٹیبل منوج کمار کو ہاتھ میں کھانے کی پلیٹ لیے زارو قطار روتے دیکھا جاسکتا ہے جس میں سوکھی روٹیاں اور دال دیکھی جاسکتی ہے۔ منوج کمار کا کہنا تھاکہ’ اسے دیے جانے والے کھانے کا معیار اتنا خراب ہے کہ اسے کتے بھی نہیں کھاسکتے جس کی شکایت اس نے اعلیٰ حکام سے بھی کی لیکن اس کی دہائی سننے والا کوئی نہیں بلکہ اس کے برعکس اس پر دباؤ ڈالا گیا‘۔وائرل ویڈیو میں بھارتی پولیس اہلکار نے کہا کہ جب اس معاملے کی شکایت ڈی جی پی سے کرنے کی کوشش کی گئی تو ان کے پی ایس او نے انہیں فون کاٹنے کا مشورہ دیا بصورت دیگر نوکری سے نکالنے کی دھمکی دی گئی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق منوج کمار 2018 میں پولیس کانسٹیبل بھرتی ہوا اور اس کا تعلق علی گڑھ سے ہے۔دوسری جانب ریزرو پولیس لائنز کے حکام نے غلطی تسلیم کرنے کے بجائے منوج کمار کی ویڈیو کو ڈرامہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ منوج طلاق کے بعد پریشان ہیں۔تاہم ویڈیو وائرل ہونے کے بعد فیروز آباد پولیس نے کھانے کے معیار کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘