07:48 pm
عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب نے سیاحتی ویزے پر عمرے کی ادائیگی کی اجازت دے دی ، جس کے بعد
وزٹ ویزہ پر آئے افراد ایتمرنا ایپ پر بکنگ کرا کے عمرہ کی ادائیگی کرسکیں گے۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ، وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ سیاحتی ویزے پر آنے والے زائرین عمرے کی ادائیگی کرسکیں گے۔سعودی حکام کا کہنا ہے یہ اقدام اس لئے کیا گیا تاکہ زیادہ سے زیادہ افراد عمرہ کرسکیں، رواں سال ایک کروڑ عازمین کے عمرے کرنے کی امید ہے۔حکام نے بتایا کہ یہ سہولت 49 ممالک سے آنے والے سیاح کیلئے ہے،جو آن لائن ویزہ حاصل کرسکتے ہیں، اہل ہونے والوں میں امریکہ اور برطانیہ کے ویزے رکھنے والوں کے ساتھ ساتھ شینگن ویزا رکھنے والے بھی شامل ہیں۔سعودی حکام نے کہا کہ فیملی وزٹ ویزہ پر بھی آئے افراد ایتمرنا ایپ پر بکنگ کرا کے عمرہ کی ادائیگی کرسکیں گے۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب میں آٹے کا بحران، چکی آٹے کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

چین کےجنگی خطرات سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ملک امریکہ کو اڈے دینے کیلئے تیار

تمام سرکاری افسران کے اثاثے ، جائیدادیں ضبط، آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا

مسلم لیگ ق کے لیگل ایڈوائزر پرویز الٰہی سے ملاقات کیلئے جاتے ہوئے اغوا

عظمیٰ بخاری کوبڑا جھٹکا ، عظمیٰ کاردار کو مسلم لیگ ن میں اہم ذمہ داریاں مل گئیں

شیخ رشید کی گرفتاری پر عمران خان برہم، الیکشن کمیشن کے کردار پر سوال اٹھادیا

شیخ رشید تھانہ سیکرٹریٹ منتقل، گرفتاری کے بعد اہم بیان سامنےآگیا

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو گرفتار کر لیا گیا

الیکشن کمیشن کو دھمکانے کا کیس، فواد چوہدری کی ضمانت منظور

خود کش حملہ آور پولیس لائنز میں کیسے داخل ہوا؟حیران کن انکشافات سامنے آگئے

متحدہ عرب امارات  کو پاکستان کے 5 سرکاری اداروں کے شیئرز خریدنےکی پیشکش

سپریم کورٹ کا بڑا ایکشن، نیب ترامیم کے ذریعے ختم کئے جانیوالے کیسز کا ریکارڈ طلب

ترجمان کی شاہدخاقان عباسی کے استعفے کی خبروں کی تردید

گھر پر پولیس کا چھاپہ،سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کاسخت  ردعمل سامنے آگیا