07:52 pm
یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

دبئی(نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کی ہیلی کاپٹر اڑانے کی ویڈیو
سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے ہیلی کاپٹر اڑا کر سب کو حیران کردیا اور شیخ محمد بن زید النہیان کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں یو اے ای کے صدر کو ابو ظہبی میں ہیلی کاپٹر اڑاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، اس دوران انہوں نے مختلف علاقوں کا جائزہ بھی لیا۔یو اے ای کے صدر رائل ملٹری اکیڈمی سینڈ ہرسٹ سے گریجویٹ ہیں، جہاں انھوں نے ہیلی کاپٹر چلانے ، ٹیکٹیکل فلائنگ اور پیرا ٹروپس کی تربیت حاصل کی۔یاد رہے اس سے قبل مارچ 2017 میں شیخ محمد بن زاید کی ہیلی کاپٹر چلاتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا میں وائرل ہوئی تھی ، جس میں وہ ابوظبی کے علاوہ پہاڑی علاقے کا فضائی دورہ کر رہے تھے۔

تازہ ترین خبریں

ایئرپورٹ پر آتشزدگی، پی آئی اے کا طیارہ۔۔۔ملتان سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سدھو موسے والا کے بعد ایک اور گلوکار پر قاتلانہ حملہ، ہسپتال منتقل

اسحاق ڈار واقعی جادوگر ثابت ہونے لگے ، ڈالر کی قیمت 200سے بھی کم ۔۔ ! عقل کو دنگ کر دینے والی خبر آگئی

ایک اورخطرناک آڈیو لیک ہوگئی ،اہم ترین سیاسی رہنماء کی دہشتگردوں کومالی تعاون کی یقین دہانی

آخرکار وہ گھڑی آہی گئی جس کاسب کوانتظار تھا،سابق وزیراعظم عمران خان آخری کال کب دیں گے ،بتادیا

طاقت ور حلقوں سے مذاکرات کے دوران بات باہر نہیں کرنی چاہیے،عمران خان  کا طاقت ورحلقوں سے مذاکرات کا اعتراف

وہ بلوچ خاتون جس نے صوبے کی عورتوں کو تحصیلدار اور نائب تحصیلدار بننے کا حق دلوایا

والدین کی بیٹے کی خواہش تھی جو پوری ہوگئی ۔۔ایسا انوکھا واقعہ جب ایک لڑکی لڑکا بن گئی، مکمل واقعہ جان کرآپ حیران رہ جائیں گے

’’سر منڈواتے ہی اولےپڑ گئے ‘‘ عمران خان اور شیخ رشید کو نوٹسز جاری

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،شادی کے خواہشمندافرادکےلیے خوشی کی خبرآگئی

منی لانڈرنگ کا مقدمہ، مونس الٰہی کی درخواست پر عدالتی فیصلہ آگیا

ہر چیز ٹھیک ہوگئی تھی، یقین تھا اب حکومت مجھے نہیں نکالے گی، مفتاح اسماعیل کا شکوہ

میرا جادو مسلمانوں پر کام نہیں کرتا ۔۔ خاتون جادوگرنی نے مسلمانوں کے حوالے سے کون سا انکشاف کر دیا؟

آٹھویں دن ہی طلاق ہوگئی تھی۔۔ ایاز امیر نے قتل ہونے والی بہو کے بارے میں کیا نئے انکشافات کردیے؟