08:06 pm
عرب ملک میں گردوغبارکا طوفان: متعدد پروازیں اتر نہ سکیں، پروازوں کا شیڈول متاثر

دبئی(انٹرنیشنل ڈیسک)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں گردو غبار کے طوفان کے باعث 
بیشتر ریاستوں میں حدنگاہ متاثرہ ہوئی ہے جس کے باعث متعدد پروازیں اتر نہیں سکیں اور پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ابوظبی، دبئی اور شارجہ ائیرپورٹ پر حد نگاہ متاثر ہونے سے کئی فلائٹس اتر نہیں سکیں۔حدنگاہ متاثر ہونےکے باعث پروازوں کا رخ قریبی ریاستوں کی طرف موڑ دیا گیا، حد نگاہ کم ہونے سے فلائٹ شیڈول بھی متاثر ہوا ہے جس کے باعث پاکستان آنے والی پروازیں بھی تاخیر کا شکار ہیں۔دبئی سے اسلام آباد اور کراچی کی فلائٹس بھی تاخیر کا شکار ہیں، دبئی سے اسلام آباد جانے والی پرواز میں 200 سے زائد مسافر سوار ہیں۔متحدہ عرب امارات کے محکمہ موسمیات کے مطابق ابوظبی ائیرپورٹ پر 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، تیز ہواؤں کی وجہ سے حدنگاہ 500 میٹر سے بھی کم ہوگئی۔دوسری جانب شارجہ کےکئی علاقوں اور ریاست راس الخیمہ میں بارش ہورہی ہے جب کہ ابوظبی کے شہر العین اور ریاست فجیرہ میں رات میں بارش کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟

 ۔۔ 2 بیٹیوں کو اکیلے پالنے والی شگفتہ اعجازنے پہلی بار اپنی زندگی کے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا