12:55 pm
فارن فنڈنگ معاملہ ،سیاسی جماعتوں کےپابندی کے اقدام پر عدالت کا بہت بڑا فیصلہ سنامنےآگیا

(ویب ڈیسک) فارن فنڈنگ معاملے پر سیاسی جماعتوں کے پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔
عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی۔ جسٹس شاہد وحید نے فارن فنڈنگ معاملے پر سیاسی جماعتوں کے پابندی کے اقدام پر فرید عدیل ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست میں وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا ہے۔ وکیل درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ الیکشن ایکٹ 2017 کے تحت بیرون ملک سے ملکی سالمیت کے خلاف فنڈز لینے والی سیاسی پارٹی پر پابندی لگائی جاسکتی ہے، الیکشن ایکٹ 2017 میں بیرون ملک سے فنڈنگ حاصل کرنے والی سیاسی جماعت پر پابندی آئین کے آرٹیکل 17 کی خلاف ورزی ہے۔ جسٹس شاہد وحید نے درخواست گزار وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ کیا آپ کا تعلق کسی سیاسی جماعت سے ہے ؟ جس پر وکیل درخواست گزار نے جواب دیا کہ ہمارا تعلق کسی سیاسی پارٹی سے نہیں، اس پر جسٹس شاہد وحید نے کہا کہ اگر آپ کا تعلق کسی سیاسی جماعت سے نہیں پھر تو آپ متاثرہ فریق ہی نہیں، غیر متاثرہ شخص اس معاملے میں کیسے عدالت سے رجوع کرسکتا ہے؟ وکیل درخواست نے کہا کہ ہم وکیل ہیں، بطور ممبر ہائیکورٹ بار آئین کی خلاف ورزی پر وہ متاثرہ فریق ہیں۔ جسٹس شاہد وحید نے کہا کہ آپ کا کیس نہیں بنتا، درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں خود کش دھماکہ بدترین دہشت گردی ہے،وفاقی وزیر احسن اقبال اورمریم اورنگزیب؎

سانحہ پشاور افسوسناک، پاکستان کیخلاف جنگ کرنیوالوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دینگے،شہبازشریف

پشاور   پولیس لائنز  ،مسجد  میں دوران نمازخودکش دھماکا ،2افراد جاں بحق 70 سے زائد زخمی

سابق صدر آصف زرداری پر قتل کے منصوبے کا الزام ، عمران خان کو قانونی نوٹس جاری

پاکستانی روپے کو بڑا دھچکا، ڈالر کی اونچی اڑان جاری

عام الیکشن کی تاریخ نہ ملنے کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے منظور

ملکہ کوہسار مری میں  شدید برفباری ،بجلی غائب  ،مری تا آیبٹ آباد  روڈ ٹریفک  کیلئے بندکردیاگیا

مریم نواز کے ملک گیر تنظیمی دوروں کا شیڈول جاری

آصف زرداری پر من گھڑت الزامات لگائے  گئے، عمران خان  خود دہشتگرد تنظیموں کے اتحادی  ہیں،  شیری رحمان

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

‏یو اے ای کے صدر محمد بن زاید النیہان کا دورہ اسلام آباد منسوخ

حکومت کا بڑا اقدام،شیخ رشید احمدکی رہائشگاہ لال حویلی سیل

ٹرانسپورٹر نے بھی عوام پر بم گرادیا،کرائے میں 100 روپے اضافے کا اعلان

قاتلانہ حملے میں پی ٹی آئی کےرہنما بھتیجے سمیت جاں بحق