03:06 pm
عبادت گاہ میں آگ لگ گئی، 41افراد موقع پر ہی جان سے گئے، 50سے زائد زخمی ، افسوسناک خبر

قاہرہ(نیوز ڈیسک) مصر کے ایک چرچ میں آگ لگنے اور بھگدڑ مچنے کے باعث 41 افراد ہلاک اور 50 سے
زائد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ اہرام مصر کے لیے مشہور الجیزہ شہر میں پیش آیا جہاں ایک مذہبی تقریب میں شرکت کے لیے 5 ہزار افراد جمع تھے۔حکام کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ شارٹ ساکٹ کے باعث پیش آیا، آگ چرچ کے داخلی دروازے پر لگی تھی جس کے باعث بھگدڑ مچ گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مرنے والوں میں زیادہ تر بچے ہیں جو بھگدڑ میں پاؤں تلے آکر مارے گئے۔ پاکستان نے مصر میں آگ لگنے کے المناک واقعہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس، ہمدردی اوریکجہتی کا اظہار کیا ہے۔وزارت خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حکومت پاکستان نے مصر کے گیزا گورنریٹ کے ابوسفین چرچ میں آگ لگنے کے نتیجہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ ہم متاثرہ خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا گو ہیں، پاکستان مشکل کی اس گھڑی میں مصر کی حکومت اور برادر عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

سیاسی صفوں میں کیا چل رہا ہے۔۔۔ن لیگ اور پی ٹی آئی کے دو اہم ترین رہنما ؤں کی بیک ڈورملا قاتوں کی خبر سامنے آ گئی

لتا منگیشکر کے گانے ’میرا دل یہ پکارے آجا‘ پر مادھوری کترینہ اوردیگر کئی اداکاراؤں کی پر فارمنس کے بعد اب صباء فیصل بھی میدان میں آ گئیں

فیروز خان مالی طور پر مستحکم نہیں، بچوں کیلئے مانگی رقم نہیں دے سکتے: وکیل

حکمرانوں کو سمجھ نہیں آرہی الیکشن سے کیسے جان چھڑائیں: شیخ رشید

اسلام آباد میں نایا ب نسل کا تیندوا مردہ حالت میں پایا گیا۔۔۔ موت کی وجہ کیا بنی ۔۔۔؟

ای وی ایم کی مخالفت نہیں کی، جلدبازی میں پورا الیکشن متنازع نہیں بناسکتے، چیف الیکشن کمشنر

ارشد شریف کی والدہ  وہیل چئیرپر سپریم کور ٹ پہنچ گئیں

ارشد شریف قتل کے ملزم کا کینیا کی انٹیلی جنس کے علاوہ کون سی ایجنسیوں سےبھی تعلقات کا انکشاف ہو گیا ۔۔۔ اہم خبر 

عمران کے گھڑی خریدار کے پاس خود خریدنے کی استطاعت ہی نہ تھی ۔۔۔تو پھر خریدی کیسے؟چونکا دینے والا انکشاف ۔۔۔

زرتاج گل کافضل الرحمٰن کے ساتھ ’مولانا‘ کا لفظ ہٹا دینے کا مطالبہ

’الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نااہل قرار دیا، انہیں پارٹی چیئرمین رہنے کا حق نہیں‘۔

ارشد شریف کو کس نے دھمکیاں دیں اور وہ کس کس سے رابطے میں تھے ؟ نئے نئے رازوں سے پردہ اٹھنے لگا

ارشد شریف قتل کیس، پرفیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کیجانب سے 592 صفحات پر مشتمل رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع 

خاندان میں نیہا جیسی عورت آجائے تو گھر ٹوٹ جایا کرتے ہیں، صبا فیصل نے اپنے بیٹےاور بہو سے تعلق ختم کرنیکا اعلان کر دیا 