01:18 pm
نو عمر اور معصوم بچی سے زیادتی کرنیوالے تمام6 ملزمان کو کیا بڑی بھیانک اورمنفرد سزا دی گئی ۔۔۔جانیں

نو عمر اور معصوم بچی سے زیادتی کرنیوالے تمام6 ملزمان کو کیا بڑی بھیانک اورمنفرد سزا دی گئی ۔۔۔جانیں

01:18 pm


ممبئی (نیوزڈیسک ) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے ریوا میں  لڑکی سے اجتماعی زیادتی کرنے والے تین ملزموں کے
گھر بلڈوزرز کی مدد سے گرا دیے گئے ۔انڈیا ٹو ڈے کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک نو عمر لڑکی اپنی دوست کے ساتھ مندر کیلئے جہاں تقریباً 6 افراد نے اسے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا ، پولیس نے تین افراد کو گرفتار کرلیا جن میں سے دو نا بالغ بھی شامل ہیں جبکہ دیگر تین ملزموں کی تلاش جاری ہے ۔پولیس کے مطابق ہفتہ کی دوپہر کو متاثرہ لڑکی اپنی دوست کے ساتھ چہل قدمی کیلئے باہر گئی ، اس دوران وہ ایک مندر کے درشن کیلئے بھی گئیں ، دونوں لڑکیاں مندر کے قریب بیٹھ کر باتیں کر رہی تھیں کہ 6 ملزمان ان کے قریب پہنچے اور انہیں گھسیٹ کر مندر کے قریب ایک آبشار کے کنارے لے گئے اور اس کی دوست کے سامنے باری باری کم از کم 6ملزمان نے اس کی عصمت دری کی ، ملزمان نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد اس پر تشدد کیا جبکہ موبائل فون اور دیگر قیمتی اشیاء چھین لیں ، ملزمان نے لڑکیوں کو واقعے کا ذکر کسی سے کرنے سے منع کیا بصورت دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے ۔لڑکی اور اس کی سہیلی تھانے پہنچے اور خود پر گزری پولیس کو بتائی ، پولیس نے لڑکی کی اطلاع پر چھ ملزموں کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی ، متاثرہ لڑکی کے اہلخانہ کو اطلاع دی جبکہ حالت خراب ہونے کے باعث لڑکی کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا ۔ درج کی گئی ایف آئی آر میں عصمت دری ، ڈکیتی اور دھمکیاں دینے کی دفعات شامل کی گئیں ۔ پولیس کے مطابق تین ملزموں کو گرفتار کر لیا گیاہے جبکہ تین کی تلاش جاری ہے ۔ ادھر انتظامیہ کی جانب سے تین گرفتار ملزمان کے گھروں پر بلڈوزر چلا دیے گئے ، انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا کہ پولیس تین ملزموں کا سراغ لگارہی ہے ، ملزموں کی نشاندہی ہوتے ہی ان کے گھروں سمیت دیگر جائیداد پر بھی بلڈوزر چلائے جائیں گے ۔

تازہ ترین خبریں

نہ انتظار، نہ قطار، گھر بیٹھے کسی بھی بینک میں اکاؤنٹ کھلوائیں

نہ انتظار، نہ قطار، گھر بیٹھے کسی بھی بینک میں اکاؤنٹ کھلوائیں

عمران خان کی تقریر کے دوران سونے والے طالب علم کی ویڈیو وائرل

عمران خان کی تقریر کے دوران سونے والے طالب علم کی ویڈیو وائرل

وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعدعمران خان کی کتے کوکھاناکھلانے کی تصویر وائرل ،تصویر پی ٹی آئی کے کس رہنماء نے شیئرکی ،جانیں

وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعدعمران خان کی کتے کوکھاناکھلانے کی تصویر وائرل ،تصویر پی ٹی آئی کے کس رہنماء نے شیئرکی ،جانیں

یہ توہوناہی تھا،عمران خان کی گرفتاری۔۔اسلام آباد پولیس نے بڑااعلان کردیا

یہ توہوناہی تھا،عمران خان کی گرفتاری۔۔اسلام آباد پولیس نے بڑااعلان کردیا

300 پولیس اہلکار پکڑنے آگئے ۔۔ عمران خان کی گرفتاری سے متعلق پی ٹی آئی رہنماء کاآڈیو پیغام وائرل

300 پولیس اہلکار پکڑنے آگئے ۔۔ عمران خان کی گرفتاری سے متعلق پی ٹی آئی رہنماء کاآڈیو پیغام وائرل

دہشتگردوں کا حملہ،فوجی جوان کی شہادت کی اطلاعات،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

دہشتگردوں کا حملہ،فوجی جوان کی شہادت کی اطلاعات،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ابھی تو میں نے ڈالر کی قدر میں کمی لانے کیلئے ایکشن شروع ہی نہیں کیا:وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے حیران کن بات کہہ دی

ابھی تو میں نے ڈالر کی قدر میں کمی لانے کیلئے ایکشن شروع ہی نہیں کیا:وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے حیران کن بات کہہ دی

کسانوں کااحتجاج بلاجواز،ریڈ زون پر احتجاج کرنے والوں کو وزیرداخلہکی وارننگ،بڑااعلان کردیا

کسانوں کااحتجاج بلاجواز،ریڈ زون پر احتجاج کرنے والوں کو وزیرداخلہکی وارننگ،بڑااعلان کردیا

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری۔۔۔نائب کپتان شاہ محمود قریشی نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری۔۔۔نائب کپتان شاہ محمود قریشی نے بڑااعلان کردیا

خوفناک زلزلے نے دھرتی کوہلاڈالا۔۔۔کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

خوفناک زلزلے نے دھرتی کوہلاڈالا۔۔۔کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جنات نے جنازے کو کندھا دیا تھا ۔۔ بھارت کے مشہور مولانا نسیم اختر شاہ، مشہور کیوں ہوئے؟

جنات نے جنازے کو کندھا دیا تھا ۔۔ بھارت کے مشہور مولانا نسیم اختر شاہ، مشہور کیوں ہوئے؟

اگر میرا بیٹا رائیڈر بنا تو میں مر جاوں گا ۔۔ موت کے ساتھ کھیلنے والے رائیڈر عدیل کے ساتھ کیا خوفناک حادثہ پیش آیا

اگر میرا بیٹا رائیڈر بنا تو میں مر جاوں گا ۔۔ موت کے ساتھ کھیلنے والے رائیڈر عدیل کے ساتھ کیا خوفناک حادثہ پیش آیا

عقلمندیہودی

عقلمندیہودی

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،کنواروں کی خوشیوں پرپانی پھیردینے والی خبرآگئی

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،کنواروں کی خوشیوں پرپانی پھیردینے والی خبرآگئی