06:21 pm
وقت آخرت آن پہنچا۔۔ دنیا کا اختتام کب ہوگا؟ ایسی پیشگوئی کہ ہر کو کانپ اٹھے گا

ویسٹ منسٹر ایبے وہی گرجا گھر ہے جہاں آج ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات ادا کی جائیں گی۔ اس گرجا گھر میں 
دنیا کے اختتام کے حوالے سے ایک دلچسپ پیشگوئی کی گئی ہے۔ویسٹ منسٹر ایبے میں ایک قدیم فرش ہے جس پر تین عبارتیں درج ہیں۔ ان عبارتوں میں دنیا کے خاتمے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔پتھر کے ٹکڑوں اور رنگ برنگے شیشوں سے بنے جیومیٹریکل طرز کے اس فرش کو ’کوسماٹی فرش‘ کہا جاتا ہے جو پراسرار طور پر اشارہ دیتا ہے کہ دنیا 19683 سال تک قائم رہے گی۔یہ پیغام جو پہلے نظروں سے اوجھل تھا، حال ہی میں ایبے میں صفائی اور اس کی بحالی کے منصوبے کے دوران واضح ہوا ہے۔ایبے کا پراسرار فرش، برطانیہ کی قدیم ترین کرسی اور تاجپوشی کی کرسی کو اس وقت مزید اہمیت حاصل ہوگئی جب اس عمارت کا شمار 1987 میں یونیسکو نے عالمی ثقافتی ورثے کے طور پر درج کرلیا۔اس کے علاوہ اس تاریخی گرجا گھر کو ویسٹ منسٹر ایبے انگلش گوتھک آرٹ کے بہترین نمونے کے طور پر بھی درجہ دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

نہ انتظار، نہ قطار، گھر بیٹھے کسی بھی بینک میں اکاؤنٹ کھلوائیں

عمران خان کی تقریر کے دوران سونے والے طالب علم کی ویڈیو وائرل

وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعدعمران خان کی کتے کوکھاناکھلانے کی تصویر وائرل ،تصویر پی ٹی آئی کے کس رہنماء نے شیئرکی ،جانیں

یہ توہوناہی تھا،عمران خان کی گرفتاری۔۔اسلام آباد پولیس نے بڑااعلان کردیا

300 پولیس اہلکار پکڑنے آگئے ۔۔ عمران خان کی گرفتاری سے متعلق پی ٹی آئی رہنماء کاآڈیو پیغام وائرل

دہشتگردوں کا حملہ،فوجی جوان کی شہادت کی اطلاعات،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ابھی تو میں نے ڈالر کی قدر میں کمی لانے کیلئے ایکشن شروع ہی نہیں کیا:وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے حیران کن بات کہہ دی

کسانوں کااحتجاج بلاجواز،ریڈ زون پر احتجاج کرنے والوں کو وزیرداخلہکی وارننگ،بڑااعلان کردیا

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری۔۔۔نائب کپتان شاہ محمود قریشی نے بڑااعلان کردیا

خوفناک زلزلے نے دھرتی کوہلاڈالا۔۔۔کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جنات نے جنازے کو کندھا دیا تھا ۔۔ بھارت کے مشہور مولانا نسیم اختر شاہ، مشہور کیوں ہوئے؟

اگر میرا بیٹا رائیڈر بنا تو میں مر جاوں گا ۔۔ موت کے ساتھ کھیلنے والے رائیڈر عدیل کے ساتھ کیا خوفناک حادثہ پیش آیا

عقلمندیہودی

عقلمندیہودی

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،کنواروں کی خوشیوں پرپانی پھیردینے والی خبرآگئی