07:52 pm
کورونا بس قرنطینہ سینٹر جاتے ہوئے حادثے کا شکار،کتنے مریض ہلاک ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

بیجنگ(نیوز ڈیسک) چین میں کورونا کے مریضوں کو قرنطینہ سینٹر لے جانے والی بس خطرناک موڑ پر بے قابو ہوکر حادثے
کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 27 مریض ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صوبے گوئیژو میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر 50 کے قریب مریضوں کو ایک بڑی مسافر کوچ میں شہر سے دور قرنطینہ سینٹر منتقل کیا جا رہا ہے۔کورونا مریضوں سے بھری بس ہائی وے پر ایک خطرناک موڑ کاٹتے ہوئے ڈرائیور سے بے قابو ہوکر الٹ گئی۔ حادثے میں مسافر بس مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ریسکیو ادارے نے امدادی کاموں کا آغاز کرتے ہوئے تباہ حال بس سے 27 لاشیں نکالیں جب کہ 20 زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جن میں سے 6 کی حالت نازک ہے۔حادثے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر صارفین نے حکومت کی ’’زیرو کووڈ‘‘ پالیسی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا کہ بے جا سختی اور عجلت نے کئی انسانوں کی جان لے لی۔

تازہ ترین خبریں

نہ انتظار، نہ قطار، گھر بیٹھے کسی بھی بینک میں اکاؤنٹ کھلوائیں

عمران خان کی تقریر کے دوران سونے والے طالب علم کی ویڈیو وائرل

وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعدعمران خان کی کتے کوکھاناکھلانے کی تصویر وائرل ،تصویر پی ٹی آئی کے کس رہنماء نے شیئرکی ،جانیں

یہ توہوناہی تھا،عمران خان کی گرفتاری۔۔اسلام آباد پولیس نے بڑااعلان کردیا

300 پولیس اہلکار پکڑنے آگئے ۔۔ عمران خان کی گرفتاری سے متعلق پی ٹی آئی رہنماء کاآڈیو پیغام وائرل

دہشتگردوں کا حملہ،فوجی جوان کی شہادت کی اطلاعات،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ابھی تو میں نے ڈالر کی قدر میں کمی لانے کیلئے ایکشن شروع ہی نہیں کیا:وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے حیران کن بات کہہ دی

کسانوں کااحتجاج بلاجواز،ریڈ زون پر احتجاج کرنے والوں کو وزیرداخلہکی وارننگ،بڑااعلان کردیا

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری۔۔۔نائب کپتان شاہ محمود قریشی نے بڑااعلان کردیا

خوفناک زلزلے نے دھرتی کوہلاڈالا۔۔۔کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جنات نے جنازے کو کندھا دیا تھا ۔۔ بھارت کے مشہور مولانا نسیم اختر شاہ، مشہور کیوں ہوئے؟

اگر میرا بیٹا رائیڈر بنا تو میں مر جاوں گا ۔۔ موت کے ساتھ کھیلنے والے رائیڈر عدیل کے ساتھ کیا خوفناک حادثہ پیش آیا

عقلمندیہودی

عقلمندیہودی

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،کنواروں کی خوشیوں پرپانی پھیردینے والی خبرآگئی