04:24 pm
اللہ رحم ۔۔۔زمین 7.6 شدت کے زلزلےسے لرز اٹھی ،شدید قسم کا جانی و مالی نقصان۔۔۔ خبردار،مزید بھی کون کونسے علاقےزلزلے کی زد میں آئیں گے

میکسیکو(مانیٹرنگ ڈیسک) میکسیکو میں 7.6 شدت کے زلزلے سے جنوبی علاقہ لرز اُٹھا اور شہری خوف زدہ ہوکر گھروں، 
دفتروں سے نکل کر میدانی علاقے میں بھاگ کھڑے ہوئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی امریکی ملک میکسیکو کے بندرگاہی شہر مانزنیلو میں 7.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کے جھٹکوں سے ایک اسپتال، رہائشی عمارت اور جیم کو شدید نقصان پہنچا، جیم کی اوپری منزل کا حصہ گرنے سے دو افراد ملبے تلے دب کر ہلاک ہوگئےکھمبے، درخت، ہورڈنگز گرنے سمیت مختلف واقعات میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے۔زلزلے سے متاثرہ عمارتوں سے رہائشیوں کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ 10 ہزار سے زائد افراد بجلی سے محروم ہوگئے۔ زلزلے کا مرکز ساحلی علاقے میں 15 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔زلزلے کے بعد سمندر میں 3 سے 9 فٹ بلند لہریں پیدا ہوئی جس پر امریکی ادارے نے سونامی وارننگ جاری کر دی۔ شہریوں کو ساحلی علاقے کا رخ نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جب کہ مچھیروں کو سمندر جانے سے روک دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

سری لنکن حکومت کی معاشی بحران سے نکلنے کی کوششیں رنگ لے آئیں

اوپن مارکیٹ میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری

نوجوانوں کی نمائندگی کوئی کھلاڑی نہیں میں کروں گا، بلاول بھٹو

پرویز الہیٰ کی گاڑی عدالت آتے ہوئے حادثے کا شکار

2024 نصف دنیا کیلیے انتخابات  کا سال،دنیا میں کیا بڑی تبدیلیاں  آنیوالی ہیں ؟

سکولوں میں 22دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری

پی ٹی آئی نے مقدمات اور گرفتاریوں پر چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

عمران خان کے بغیر پی ٹی آئی کچھ نہیں ،لطیف کھوسہ

بشریٰ بی بی اور عمران خان کی بہنوں کے اختلافات سے متعلق مبینہ آڈیو سامنے آگئی

چین کا پاکستان کوبڑا تحفہ،اب پاکستان بھی آسمانی بجلی گرنے  کی بروقت پیشگوئی کر سکےگا

عا م انتخا با ت ، الیکشن کمیشن آج حلقہ بندیوں کی اشاعت کر  ئیگا

جنوبی پنجاب ، بجلی چوروں کیخلاف  کارروائیاں تیز11 کنکشنز منقطع،112 مقدمات درج

توہین الیکشن کمیشن کیس ،عمران خان پر فرد جرم عا ئد نہ ہو سکی

لاہور میں گزشتہ رات بارش سے فضائی آلودگی میں معمولی کمی