07:54 pm
تعلیمی اداروں میں 2دن کی چھٹی ،طلبہ کی توموجیں ہوگئیں

ریاض(نیوز ڈیسک )سعودی عرب میں قومی دن کی مناسبت سے تعلیمی اداروں میں دو روزہ
چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔وزارت تعلیم کے مطابق یوم الوطنی پر بدھ اور جمعرات کے روز تعطیل ہو گی جب کہ جمعہ اور ہفتہ چھٹی کے بعد اتوار کے اسکولز معمول کے مطابق کھلیں گے۔وزارت نے اعلان کیا ہے کہ اسکولوں کا عملہ و طلبہ بدھ سے ہفتہ تک چھٹی کریں گے۔ یہ نئے سیشن کی پہلی طویل ہفتہ وار چھٹی ہے۔23ستمبر کو سعودی عرب کا 92 واں قومی دن منایا جائے گا اس دن کی مناسبت سے جمعرات کو سرکاری اداروں میں چھٹی ہو گی اور اتوار کو دفاتر کھلیں گے۔سعودی عرب کے قومی دن پر حرمین ٹرین سے مکہ اور جدہ کا سفر کرنے والوں کے لیے خصوصی کرایہ 9.2 ریال مقرر کیا گیا ہے۔حرمین سروس کے مطابق جدہ کے السلیمانیہ اسٹیشن سے مکہ مکرمہ کا یکطرفہ کرایہ 9.2 ریال رکھا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

نہ انتظار، نہ قطار، گھر بیٹھے کسی بھی بینک میں اکاؤنٹ کھلوائیں

عمران خان کی تقریر کے دوران سونے والے طالب علم کی ویڈیو وائرل

وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعدعمران خان کی کتے کوکھاناکھلانے کی تصویر وائرل ،تصویر پی ٹی آئی کے کس رہنماء نے شیئرکی ،جانیں

یہ توہوناہی تھا،عمران خان کی گرفتاری۔۔اسلام آباد پولیس نے بڑااعلان کردیا

300 پولیس اہلکار پکڑنے آگئے ۔۔ عمران خان کی گرفتاری سے متعلق پی ٹی آئی رہنماء کاآڈیو پیغام وائرل

دہشتگردوں کا حملہ،فوجی جوان کی شہادت کی اطلاعات،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ابھی تو میں نے ڈالر کی قدر میں کمی لانے کیلئے ایکشن شروع ہی نہیں کیا:وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے حیران کن بات کہہ دی

کسانوں کااحتجاج بلاجواز،ریڈ زون پر احتجاج کرنے والوں کو وزیرداخلہکی وارننگ،بڑااعلان کردیا

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری۔۔۔نائب کپتان شاہ محمود قریشی نے بڑااعلان کردیا

خوفناک زلزلے نے دھرتی کوہلاڈالا۔۔۔کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جنات نے جنازے کو کندھا دیا تھا ۔۔ بھارت کے مشہور مولانا نسیم اختر شاہ، مشہور کیوں ہوئے؟

اگر میرا بیٹا رائیڈر بنا تو میں مر جاوں گا ۔۔ موت کے ساتھ کھیلنے والے رائیڈر عدیل کے ساتھ کیا خوفناک حادثہ پیش آیا

عقلمندیہودی

عقلمندیہودی

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،کنواروں کی خوشیوں پرپانی پھیردینے والی خبرآگئی