11:23 am
طلباء و ملازمین کیلئے بہت ہی بڑی خوشخبری ۔۔۔حکومت کیطرف سے ایک ساتھ  کتنی ہی چھٹیاں ہو گئیں۔۔۔جا۔یں تفصیل

اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے تعلیمی اداروں میں قومی دن کی مناسبت سے
چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔ سعودی عرب کے 92 ویں قومی دن کی تقریبات کا آغاز ہوگیا، اسی حوالے سے جدہ کے آسمان میں "ایئر ایگلز" نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا، ان طیاروں نے واٹر فرنٹ پر پروازیں کرکے لوگوں کے دل موہ لئے۔ رائل سعودی ایئرفورس کے طیاروں نے ایئر شو پیش کیا اور لوگوں کی خوشی کو دوبالا کر دیا۔ذرائع کے مطابق 23 ستمبر کو سعودی عرب کا 92 واں قومی دن منایا جائے گا، قومی دن کی مناسبت سے بدھ اور جمعرات کو تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ جمعہ اور ہفتہ کو روٹین کی چھٹی ہوگی، سرکاری اداروں میں جمعرات کو قومی دن کی تعطیل ہوگی جس کے بعد وہ اتوار کو کھلیں گے.سعودی عرب میں میوزیم اتھارٹی نے بتایا کہ قومی دن پر سعودی محلات کے متعدد عجائب گھروں اور 5 شہروں کے علاقائی عجائب گھروں میں خصوصی تقریبات اور سرگرمیوں کےانعقاد کا پروگرام بنایا گیا ہے۔ ان تقریبات کا مقصد سعودی بادشاہی کی تاریخی اور ثقافتی گہرائی کی آگاہی پھیلانا اور عجائب گھروں میں لوگوں کی حاضری بڑھانا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ہم صرف نام کے مسلمان رہ گئے ہیں ہمارے کام مسلمانوں والے نہیں، چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس

کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، نواز شریف سے قانون کے مطابق سلوک ہوگا: نگران وزیرداخلہ

’ہم اولڈ فیشن ججزہیں‘، چیف جسٹس نے مکمل دستاویزات نہ دینے پر وکیل پر جرمانہ کردیا

چاند پر بھارتی مشن چندریان 3 کی زندگی لگ بھگ ختم

مونس الہٰی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے گئے

نوازشریف نے 21اکتوبر کو ایئرپورٹ سے کہاں جانا ہے اس کافیصلہ وزیرداخلہ نہیں عوام کریں گے ،راناثنااللہ

سرفراز بگٹی صاحب جس کرسی پر تھوڑی مدت کیلئے بیٹھے ہیں اسے تاحیات نہ سمجھیں،مریم اورنگزیب

میری آمدن معجزاتی ہے، ہر طرف سے پیسہ آتا ہے:حریم شاہ

شیخ رشید کو 2 اکتوبر تک برآمد نہ کیا تو کارروائی کرینگے، لاہورہائیکورٹ کی پولیس کووارننگ

وادی تیرہ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، کمانڈر سمیت 3دہشتگرد ہلاک

نیدرلینڈز میں ایک بار پھر قرآن مجید کی بےحرمتی، پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمت

اٹک جیل میں ایڈجسٹمنٹ ہوچکی، عمران خان کا اڈیالہ منتقل ہو نے سے انکار

قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودہ نشستیں برقرار رہیں گی ، الیکشن کمیشن

مریم نوازلندن میں چارروزہ قیام کے بعدبراستہ دبئی پاکستان روانہ