12:55 pm
ملائشیا کا سب سے بڑا جوا خانہ جہاں جواہارنے پر پاکستانی سیاستدان اور صدر کی تصاویر لگا دی گئیں ، وجہ کیا بنی ؟ 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) معروف سوشل میڈیا سائٹ نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں دیکھا
جا سکتا ہے کہ فرخ شہباز وڑائچ ملائشیا میں موجود ہیں اور دار الحکومت سے ایک گھنٹہ کی مسافت پر موجود ملائشیا کے سب سے بڑے جوا خانہ سکائی کسینو کے بارے میں دلچسپ تفصیلات بتا رہے ہیں ۔ انہوںنے اس جوا خانہ کے بارے میں بتایا کہ یہاںجوا ہارنے والوں کی تصاویر عوام کو دکھانے کیلئے آویزاں کی جاتی ہیں اور ایک وقت میں یہاں معروف سیاسی شخصیت اور پاکستان کی صد رہنے والی شخصیت کی تصویر وہاں لگائی گئی ، بعد میں جب وہ صدر بنے تو وہ تصاویر اس جوا خانہ سے ہٹوائی گئیں ۔ اس جوا خانہ میں 2015تک دنیا کا سب سے بڑا ہوٹل بھی موجود ہے جس میں 7سےزائد کمرے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

نہ انتظار، نہ قطار، گھر بیٹھے کسی بھی بینک میں اکاؤنٹ کھلوائیں

عمران خان کی تقریر کے دوران سونے والے طالب علم کی ویڈیو وائرل

وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعدعمران خان کی کتے کوکھاناکھلانے کی تصویر وائرل ،تصویر پی ٹی آئی کے کس رہنماء نے شیئرکی ،جانیں

یہ توہوناہی تھا،عمران خان کی گرفتاری۔۔اسلام آباد پولیس نے بڑااعلان کردیا

300 پولیس اہلکار پکڑنے آگئے ۔۔ عمران خان کی گرفتاری سے متعلق پی ٹی آئی رہنماء کاآڈیو پیغام وائرل

دہشتگردوں کا حملہ،فوجی جوان کی شہادت کی اطلاعات،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ابھی تو میں نے ڈالر کی قدر میں کمی لانے کیلئے ایکشن شروع ہی نہیں کیا:وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے حیران کن بات کہہ دی

کسانوں کااحتجاج بلاجواز،ریڈ زون پر احتجاج کرنے والوں کو وزیرداخلہکی وارننگ،بڑااعلان کردیا

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری۔۔۔نائب کپتان شاہ محمود قریشی نے بڑااعلان کردیا

خوفناک زلزلے نے دھرتی کوہلاڈالا۔۔۔کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جنات نے جنازے کو کندھا دیا تھا ۔۔ بھارت کے مشہور مولانا نسیم اختر شاہ، مشہور کیوں ہوئے؟

اگر میرا بیٹا رائیڈر بنا تو میں مر جاوں گا ۔۔ موت کے ساتھ کھیلنے والے رائیڈر عدیل کے ساتھ کیا خوفناک حادثہ پیش آیا

عقلمندیہودی

عقلمندیہودی

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،کنواروں کی خوشیوں پرپانی پھیردینے والی خبرآگئی