01:10 pm
ملکہ برطانیہ واقعی مرچکی ہے یا نہیں؟ ملکہ کے تابوت کوچیک کرنیکی کوشش پرگرفتارشہری نے اپنے دلائل سے سب کو نئے شبہات میں ڈال دیا

لندن(نیوزڈیسک)ملکہ الزبتھ دوم کے تابوت پر لگے شاہی جھنڈے کو پکڑنے کے الزام میں زیر حراست شخص کو لندن کی مقامی
عدالت میں پیش کیا گیا جہاں بتایا گیا کہ ملزم خود چیک کرنا چاہتا تھا کہ کیا ملکہ واقعی مر چکی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 28 سالہ محمد خان جمعہ کی رات مبینہ طور پر ملکہ کے تابوت تک پہنچا اور اس پر لگے رائل اسٹینڈرڈ کو پکڑ لیا۔ملزم کو گرفتار کرکے منگل کے روز ویسٹ منسٹر مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا، اس پر 2 پبلک آرڈر کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔پراسیکیوٹر لیوک اسٹیٹن نے عدالت کو بتایا کہ ملزم ویسٹ منسٹر ہال پہنچا جہاں موجود افسران نے اسے تابوت کے قریب جاتے ہوئے دیکھا۔دوران سماعت عدالت کو بتایا گیا کہ ملزم تابوت کی جانب بڑھا اور دونوں ہاتھوں سے تابوت پر لپٹے ہوئے رائل اسٹینڈرڈ پرچم کو پکڑ لیا، موقع پر موجود افسران نے محمد خان کو فوری طور پر حراست میں لے کر گرفتار کیا اور پولیس نے اس سے سوال جواب کیے۔لیوک اسٹیٹن نے عدالت کو بتایا کہ پولیس انٹرویو کے دوران مدعا علیہ نے اس خیال کا اظہار کیا کہ اس کا خیال تھا کہ ہوسکتا ہے کہ ملکہ مری نہ ہو اور ملکہ کی موت کی تصدیق کرنے اور خود چیک کرنے کے لیے وہ تابوت کے پاس گیا، عدالت کو بتایا گیا کہ محمد خان وہم میں مبتلا تھے۔ڈسٹرکٹ جج مائیکل سنو نے ملزم سے مکالمہ کیا کہ اس وقت جب آپ ویسٹ منسٹر ہال میں تھے تو آپ نے یہ تسلیم نہیں کیا کہ ملکہ مر چکی ہے اور یہی وجہ تھی کہ آپ اپنے آپ کو مطمئن کرنے کے لیے تابوت کی جانب بڑھے۔

تازہ ترین خبریں

نہ انتظار، نہ قطار، گھر بیٹھے کسی بھی بینک میں اکاؤنٹ کھلوائیں

عمران خان کی تقریر کے دوران سونے والے طالب علم کی ویڈیو وائرل

وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعدعمران خان کی کتے کوکھاناکھلانے کی تصویر وائرل ،تصویر پی ٹی آئی کے کس رہنماء نے شیئرکی ،جانیں

یہ توہوناہی تھا،عمران خان کی گرفتاری۔۔اسلام آباد پولیس نے بڑااعلان کردیا

300 پولیس اہلکار پکڑنے آگئے ۔۔ عمران خان کی گرفتاری سے متعلق پی ٹی آئی رہنماء کاآڈیو پیغام وائرل

دہشتگردوں کا حملہ،فوجی جوان کی شہادت کی اطلاعات،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ابھی تو میں نے ڈالر کی قدر میں کمی لانے کیلئے ایکشن شروع ہی نہیں کیا:وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے حیران کن بات کہہ دی

کسانوں کااحتجاج بلاجواز،ریڈ زون پر احتجاج کرنے والوں کو وزیرداخلہکی وارننگ،بڑااعلان کردیا

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری۔۔۔نائب کپتان شاہ محمود قریشی نے بڑااعلان کردیا

خوفناک زلزلے نے دھرتی کوہلاڈالا۔۔۔کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جنات نے جنازے کو کندھا دیا تھا ۔۔ بھارت کے مشہور مولانا نسیم اختر شاہ، مشہور کیوں ہوئے؟

اگر میرا بیٹا رائیڈر بنا تو میں مر جاوں گا ۔۔ موت کے ساتھ کھیلنے والے رائیڈر عدیل کے ساتھ کیا خوفناک حادثہ پیش آیا

عقلمندیہودی

عقلمندیہودی

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،کنواروں کی خوشیوں پرپانی پھیردینے والی خبرآگئی