02:35 pm
قانون سب کیلئے ، ٹرمپ اور انکے بچوں پر نیویارک میں کاروبار کرنے پر پابندی عائد

نیویارک(نیوزڈیسک)امریکی ریاست نیویارک نے ٹیکس بچانے کیلئے فراڈ کے مقدمے میں تحقیقات کے بعد سابق
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے بچوں پر نیویارک میں کاروبار کرنے پر پابندی عائد کردی۔ ریاست نیویارک نے سابق صدر ٹرمپ کے کاروبار میں مالی بے ضابطگیوں کے کیس میں تحقیقات کے بعد مقدمہ دائرکردیا۔ نیویارک کی اٹارنی جنرل لٹیٹیا جیمز کے مطابق سابق امریکی صدر اور ان کے بچوں کے خلاف 25 کروڑ ڈالرکا مقدمہ دائرکیا گیا ہے۔ اٹارنی جنرل کا کہنا تھاکہ تحقیقات سے ثابت ہوا کہ سابق صدر اوران کے بچوں نے ٹیکس بچانے کیلئے فراڈ کیا۔ ان کا کہنا تھاکہ ٹرمپ کے خلاف تحقیقات تین سال تک جاری رہیں، ٹرمپ اور ان کے ادارے نے پراپرٹی کا غلط تخمینہ دیا، ٹیکس کاغذوں پرجھوٹ بولا اور اُن دستاویزات کو ٹیکس وصولی ادارے کے پاس بھیجا جا رہا ہے۔ نیویارک اٹارنی جزل کے مطابق ٹرمپ اوران کے بچوں پرنیویارک میں کاروبارکرنے پر بھی 5 سال کی پابندی لگائی جارہی ہے اور وہ کاروبار کیلئے قرض بھی نہیں لے سکیں گے۔

تازہ ترین خبریں

نہ انتظار، نہ قطار، گھر بیٹھے کسی بھی بینک میں اکاؤنٹ کھلوائیں

عمران خان کی تقریر کے دوران سونے والے طالب علم کی ویڈیو وائرل

وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعدعمران خان کی کتے کوکھاناکھلانے کی تصویر وائرل ،تصویر پی ٹی آئی کے کس رہنماء نے شیئرکی ،جانیں

یہ توہوناہی تھا،عمران خان کی گرفتاری۔۔اسلام آباد پولیس نے بڑااعلان کردیا

300 پولیس اہلکار پکڑنے آگئے ۔۔ عمران خان کی گرفتاری سے متعلق پی ٹی آئی رہنماء کاآڈیو پیغام وائرل

دہشتگردوں کا حملہ،فوجی جوان کی شہادت کی اطلاعات،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ابھی تو میں نے ڈالر کی قدر میں کمی لانے کیلئے ایکشن شروع ہی نہیں کیا:وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے حیران کن بات کہہ دی

کسانوں کااحتجاج بلاجواز،ریڈ زون پر احتجاج کرنے والوں کو وزیرداخلہکی وارننگ،بڑااعلان کردیا

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری۔۔۔نائب کپتان شاہ محمود قریشی نے بڑااعلان کردیا

خوفناک زلزلے نے دھرتی کوہلاڈالا۔۔۔کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جنات نے جنازے کو کندھا دیا تھا ۔۔ بھارت کے مشہور مولانا نسیم اختر شاہ، مشہور کیوں ہوئے؟

اگر میرا بیٹا رائیڈر بنا تو میں مر جاوں گا ۔۔ موت کے ساتھ کھیلنے والے رائیڈر عدیل کے ساتھ کیا خوفناک حادثہ پیش آیا

عقلمندیہودی

عقلمندیہودی

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،کنواروں کی خوشیوں پرپانی پھیردینے والی خبرآگئی