07:09 pm
بھارت، جہیز کی مانگ پوری نہ کرنے پر سسرالیوں کا خاتون کے ساتھ افسوسناک سلوک

ممبئی (نیوزڈیسک)بھارت میں 27 سالہ خاتون کو جہیز نا دینے پر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے کان کاٹ دیے گئے
۔ یہ واقعہ بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے شہر دیہرادون میں پیش آیا جہاں جہیز کی مانگ پوری نہ کرنے پر پریتی نامی خاتون گزشتہ دس برسوں سے ساس، سسر اور نند کی جانب سے تشدد کا نشانہ بن رہی تھیں لیکن اب سسرالیوں نے ان کا کان ہی کاٹ دیا۔متاثرہ خاتون کے مطابق اس کی شادی کو 14 سال ہوچکے ہیں، اہلخانہ گزشتہ دو ہفتوں سے رابطے کی کوشش میں تھے لیکن میری طرف سے کوئی جواب نہ آنے پر وہ سسرال آگئے، جس وقت گھر والے پہنچے میں کچن میں بے ہوش پڑی تھی۔پریتی نے بتایا کہ اس وقت میرے جسم پر زخموں کے علاوہ پین سے جلد جلانے کے نشانات بھی موجود تھے اس کے علاوہ ساس کی جانب سے جان سے مار دینے کی دھمکیاں بھی دی جاتی تھیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق پریتی دو بیٹوں اور ایک بیٹی کی ماں ہے۔دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون کی درخواست پر شکایت درج کرلی گئی ہے جبکہ ساس اور نند کو گرفتار بھی کرلیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

نہ انتظار، نہ قطار، گھر بیٹھے کسی بھی بینک میں اکاؤنٹ کھلوائیں

عمران خان کی تقریر کے دوران سونے والے طالب علم کی ویڈیو وائرل

وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعدعمران خان کی کتے کوکھاناکھلانے کی تصویر وائرل ،تصویر پی ٹی آئی کے کس رہنماء نے شیئرکی ،جانیں

یہ توہوناہی تھا،عمران خان کی گرفتاری۔۔اسلام آباد پولیس نے بڑااعلان کردیا

300 پولیس اہلکار پکڑنے آگئے ۔۔ عمران خان کی گرفتاری سے متعلق پی ٹی آئی رہنماء کاآڈیو پیغام وائرل

دہشتگردوں کا حملہ،فوجی جوان کی شہادت کی اطلاعات،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ابھی تو میں نے ڈالر کی قدر میں کمی لانے کیلئے ایکشن شروع ہی نہیں کیا:وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے حیران کن بات کہہ دی

کسانوں کااحتجاج بلاجواز،ریڈ زون پر احتجاج کرنے والوں کو وزیرداخلہکی وارننگ،بڑااعلان کردیا

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری۔۔۔نائب کپتان شاہ محمود قریشی نے بڑااعلان کردیا

خوفناک زلزلے نے دھرتی کوہلاڈالا۔۔۔کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جنات نے جنازے کو کندھا دیا تھا ۔۔ بھارت کے مشہور مولانا نسیم اختر شاہ، مشہور کیوں ہوئے؟

اگر میرا بیٹا رائیڈر بنا تو میں مر جاوں گا ۔۔ موت کے ساتھ کھیلنے والے رائیڈر عدیل کے ساتھ کیا خوفناک حادثہ پیش آیا

عقلمندیہودی

عقلمندیہودی

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،کنواروں کی خوشیوں پرپانی پھیردینے والی خبرآگئی