08:27 pm
پکنک کے لیے جانیوالے کتنے نوجوان ڈوب گئے ،یہ انتہائی افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

رینالہ خورد میں دریائے راوی سید والا پل کے قریب نہانے کیلئے جانے والے 5 افراد پانی میں ڈوب گئے جن میں
سے 3 افراد کو زندہ بچا لیا گیا جبکہ ڈوبنے والے دو افراد کی لاشیں نکال کر ورثا کے حوالے کر دی گئیں۔تفصیلات کے مطابق دریائے راوی سید والا پل کے قریب رینالہ خورد کے رہائشی پانچ افراد نہانے کیلئے گئے تھے جو کہ دریا میں نہا رہے تھے کہ پانی کا بہاو¿ تیز ہونے کی وجہ سے گہرے پانی میں چلے گئے جسکی وجہ سے پانچوں افراد ڈوب گئے جن میں سے 3 افراد کو زندہ بچالیا گیا جبکہ دو افراد وریا میں ڈوب گئے ۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور ڈوبنے والے 2 افراد کی تلاش شروع کردی ریسکیو 1122 نے ڈوبنے والے دونوں افراد کی لاشیں دریا سے نکال کر ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیں۔جاں بحق ہونیوالوں کی شناخت علی اور حسیب کے نام سے ہو ئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘