08:37 pm
مسجد میں زورداردھماکے ، 14نمازی شہید ،کتنے زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

کابل(انٹرنیشنل ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کی جامع مسجد ’’وزیر اکبر خان‘‘
میں زوردار دھماکا ہوا جس میں متعدد نمازیوں کے شہید ہونے کی اطلاعات ہیں تاہم ابھی تک تعداد کی تصدیق نہیں ہو سکی۔افغان میڈیا کے مطابق کابل کی وزیر اکبر خان جامع مسجد میں اس وقت زوردار دھماکا ہوا جب نمازی مسجد سے باہر آرہے تھے۔ دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ آس پاس کھڑی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور عمارتیں لرز گئیں۔دھماکے کی اطلاع ملتے ہی طالبان حکام جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور علاقے کا محاصرہ کرلیا تاکہ امدادی کاموں میں کوئی رکاوٹ نہ ہو۔ دو درجن سے زائد نمازیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔دھماکے میں نمازیوں کی شہادت کی اطلاعات ہیں تاہم ابھی تک تعداد کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔ اسپتال ذرائع نے غیر ملکی میڈیا کے صحافی کو 14شہادتوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ 10 سے زائد زخمیوں کو بھی لایا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات سے لگتا ہے کہ دھماکا مقناطیسی بم سے کیا گیا۔تاحال کسی گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے تاہم طالبان کے حکومت قائم کرنے کے بعد سے ایسی وارداتوں میں داعش خراسان ملوث رہی ہے اور طالبان حکومت نے ان کے خلاف کریک ڈاؤن آپریشن بھی کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

ملک میں سردی سے پہلے ہی گیس کی قلت کا خدشہ

حیدرآباد دکن میں موجود پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے کھانے کا مینیو بھی سامنے آگیا

گرمی سے پریشان نشئی کا انوکھا اقدام،اے ٹی ایم بوتھ لاک کرکے سو گیا

ٹیکس اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس قائم،نگران وزیر خزانہ چیئرپرسن مقرر

نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

عدالت نے ڈی سی اسلام آبادکی غیرمشروط معافی مستردکردی

عیدمیلاد النبی ﷺ پر لاہور سمیت ملک بھرمیں ابر رحمت برسنے کا امکان

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا

توشہ خانہ  کیس  آصف علی زرداری  اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل  کی ضمانت  منظور کر لی گئی

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

خالصتان  تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا

پاکستان میں بڑی تباہی ، تین ہزار افراد موت کی منہ میں چلے گئے،بڑی تعداد میں ہلاکتوں پر امریکی سینیٹر بھی خاموش نہ رہے،بڑا دعویٰ کردیا

بھارت، جہیز کی مانگ پوری نہ کرنے پر سسرالیوں کا خاتون کے ساتھ افسوسناک سلوک

روز روز زلزلے۔۔۔اللہ رحم فرمائے ۔۔۔8.5کی شدت کےزلزلے سےزمین لرز اٹھی ۔۔۔، کتنا جانی و مالی نقصان ہوا؟ جانیں

قانون سب کیلئے ، ٹرمپ اور انکے بچوں پر نیویارک میں کاروبار کرنے پر پابندی عائد

ملکہ برطانیہ واقعی مرچکی ہے یا نہیں؟ ملکہ کے تابوت کوچیک کرنیکی کوشش پرگرفتارشہری نے اپنے دلائل سے سب کو نئے شبہات میں ڈال دیا

پاکستان کو امداد دیں ۔۔۔امریکی صدر جوبائیڈن نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں دنیا بھر سے اپیل کر دی

ملائشیا کا سب سے بڑا جوا خانہ جہاں جواہارنے پر پاکستانی سیاستدان اور صدر کی تصاویر لگا دی گئیں ، وجہ کیا بنی ؟ 

طلباء و ملازمین کیلئے بہت ہی بڑی خوشخبری ۔۔۔حکومت کیطرف سے ایک ساتھ  کتنی ہی چھٹیاں ہو گئیں۔۔۔جا۔یں تفصیل