07:21 pm
قرضوں میں ریلیف لینے کےپاکستان کو امریکی مشورے پر چین بھی خاموش نہ رہا، چینی وزارت خارجہ کاجواب بھی آگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چین نے امریکی وزیر خارجہ کی جانب سے پاکستان کوچین سےقرضوں میں
ریلیف لینے کے مشورے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ترجمان چینی وزارت خارجہ کے مطابق سیلابی صورتحال کے بعد سے ہی چین پاکستان کی مدد کر رہا ہے اور چین نے مشکل وقت میں پاکستان کی حقیقی دوست اوربھائی کی طرح مدد کی ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ چین اب تک 40 کروڑ چینی یوآن کی انسانی امداد پاکستان بھیج چکا ہے، چین کی سول سوسائٹی بھی پاکستان میں امدادی سرگرمیوں میں شامل ہے اورسیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے پاکستان کی امداد جاری رکھیں گے۔ترجمان چینی وزارت خارجہ کے مطابق چین اور پاکستان کے درمیان سودمند معاشی اور مالیاتی تعاون رہا ہے، پاکستانی عوام بھی پاک چین سودمند تعاون کو اچھی طرح جانتے ہیں۔ترجمان نے امریکا کو مشورہ دیا کہ پاک چین تعاون پربلاوجہ تنقید کے بجائے امریکا پاکستانی عوام کی حقیقی معنوں میں مدد کرے۔خیال رہے کہ گزشتہ روزوزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور امریکی وزیر خارجہ نے ملاقات کی تھی اور امریکی وزیر خارجہ نے بریفنگ میں کہا تھاکہ ساتھیوں پرزوردیا ہےکہ قرض ریلیف کے اہم مسائل پر چین سے بھی بات کریں۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 