03:59 pm
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان  نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان رواں سال نومبر کے وسط میں پاکستان 
کا دورہ کریں گے، ان کو دروہ کی دعوت وزیراعظم شہباز شریف نے دی تھی۔ اس موقع پر وہ اہم اعلان کریں گے جس میں ترقیاتی منصوبے شامل ہیں،روزنامہ جنگ میں صالح ظافر کی خبر کے مطابق محمد بن سلمان کو پاکستان کے وزیراعظم نے اس وقت پاکستانی دورہ کی دعوت کو دہرایا تھا جب وزیر اعظم کی ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلی فون پر باہمی امور پر بات چیت ہوئی تھی۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد کے درمیان پاکستان میں سیلاب سے پیدا ہونے والی صورتحال اور دیگر امور پر بات چیت ہو چکی ہے۔ سفارتی زرائع نے بتایا ہے کہ اس ضمن میں دورہ کو حتمی شکل دینے کے لئے سفارتی سطع پر کام جاری ہے۔ سعودی ولی عہد کا یہ دورہ موجودہ حکومت کے آنے کے بعد پہلا دورہ ہوگا۔ سفارتی زرائع نے بتایا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان باہمی مقامی اور بین الاقوامی امور پر تفصلی گفتگو ہوگی، زرائع نے یہ بھی بتایا ہے عمران خان کی حکومت کے دوران دونوں ممالک میں تلخی پائی جاتی تھی جسے ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے۔ پاکستان میں سعودی سفیر نواف سعید المالکی نے اس ضمن میں بنیادی کردار ادا کیا ہے اور ان کی وزیر اعظم شہباز شریف سے وزیر اعظم ہاوس میں ایک اہم ملاقات منگل کے روز ہوئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 