06:11 pm
برطانیہ میں نوجوان نے شاہ چارلس کو انڈے مارے، ویڈیو وائرل

لندن(انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ کے شاہ چارلس دوم اور ان کی اہلیہ پر عوامی دورے کے درمیان
ایک نوجوان نے تین انڈے برسائے جو شاہی جوڑے کے نہایت نزدیک گرے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے بادشاہ چارلس دوم اور ان کی اہلیہ کو اس وقت سبکی کا سامنا کرنا پڑا جب مکلی گیٹ بار کے دورے کے دوران ایک نوجوان نے ان کی جانب تین انڈے پھینکے۔نوجوان نے انڈے مارتے ہوئے زور سے نعرہ بھی لگایا کہ یہ ملک غلاموں کے خون سے تعمیر ہوا۔ تینوں انڈے شاہ چارلس دوم کے نہایت قریب گرے۔ پولیس نے فوراً نوجوان کو دبوچ لیا اور تھانے منتقل کردیا۔شاہ چارلس اور ان کی اہلیہ سے ملاقات کے لیے آنے والے درجنوں شہریوں نے نوجوان کے اس عمل پر ’’شیم آن یو‘‘ کے نعرے لگائے۔ نوجوان کو انڈے مارتا دیکھ کر قریب موجود لوگوں نے پولیس کو چیختے ہوئے کہا کہ مائی لارڈز کی حفاظت کریں۔خیال رہے کہ بادشاہ چارلس دوم اور ملکہ یارکشائر کا دورہ کر رہے ہیں جہاں وہ آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کے مجسمے کی نقاب کشائی کریں گے۔گرفتار نوجوان کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔

تازہ ترین خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج