04:14 pm
تیز رفتار کار نے ورزش میں مصروف 25پولیس اہلکارکچل ڈالے

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی حکام نے اعلان کیا ہے کہ جمعرات کو علی الصبح
لاس اینجلس میں ایک کار تربیتی ورزش میں مصروف پولیس اہلکاروں کے ایک بڑے گروپ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 25 اہلکار خمی ہوگئے۔ ان میں سے پانچ کی حالت خطرے میںبیان کی جاتی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق درجنوں ٹرینی پولیس اہلکار صبح ورزش کر رہے تھے کہ انہیں ایک گاڑی نے ٹکر مار دی جس کے بارے میں بتایا گیا کہ وہ غلط سمت میں سفر کر رہی تھی اور حادثے کے حالات کے پیش نظر اس کی رفتار کم ہوتی نظر نہیں آ رہی تھی۔لاس اینجلس کائونٹی کے شیرف ایلکس ولانوئیوا نے ایک نیوز کانفرنس کو بتایا کہ یہ ہوائی جہاز کے حادثے کی طرح لگ رہا تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ ہر طرف بہت سے لوگ بکھرے ہوئے تھے جنہیں چوٹیں آئی تھیں، جس کی وجہ سے بہت بڑا صدمہ ہوا۔ولانیوفا نے وضاحت کی کہ زخمیوں میں سے کچھ “اعضا کھو چکے ہیں”، جب کہ ان میں سے ایک کو وینٹی لیٹر پر رکھا گیا ہے۔جائے حادثہ کے ایک ویڈیو کلپ میں دس سے زیادہ ایمبولینسز اور فٹ پاتھ پر کھڑی ایک ایس یو وی کو دکھایا گیا ہے جس کے اگلے حصے کو نقصان پہنچا ہے۔ '

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت گرانے کیلئے آنے والے اپنی حکومتیں گرا کر واپس چلے گئے ہیں۔۔۔وقاقی وزیر مریم اورنگزیب کے سیاسی مخالفین پی ٹی آئی پر طنز

سواتی جس ویڈیو کابار بارذکر کر رہے ہیں ،وہ انہوں نےخود بنائی۔۔۔پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈاکے نئے بیان نے ہر طرف تہلکہ مچا دیا

صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف کی الوداعی ملاقاتیں اور نیک تمناؤں کا اظہار

سعودیہ کے گولز ا ورشکست کے صدمے سے نکلنے کے لیے ماہر نفسیات کی خدمات حاصل کرنا پڑ گئیں ۔۔۔ارجنٹائنی گول کیپرکابڑاانکشاف

کسی نے مجھے زہر دے دیا  اور ۔۔۔پاکستان کے سابق جارحانہ بلے باز کے تہلکہ خیز مگر دردناک انکشافا ت

 ۔۔۔معاون خصوصی وزیرا عظم عطاء اللہ تارڑ نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کو بڑا چیلنج کردیا

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کابڑی بڑی اسمارٹ فو ن کمپنیوں کو ٹکر دینے کا فیصلہ

خان کو ایک گولی لگی تو گھر میں بھی بلٹ پروف شیشے لگا لیے،مجھ پر تین خود کش حملے ہوئے آج بھی کھلے میدان میں کھڑا ہوں۔۔

فیفا ورلڈکپ۔۔۔ ایران کا اپنے پرچم سے ’اللہ‘ کا نام ہٹانے پر فیفا سےشدید احتجاج

کس قانون کے تحت اعظم سواتی کیخلاف ایک درجن سے زائد ایف آئی آر کٹ چکیں۔۔۔؟ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے نیا سوال اٹھا دیا

مشکل اور صبر کی گھڑیا ں ختم ہوئیں۔۔۔روس سے سستا تیل خریدنے کا معاملہ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری

پاک انگلینڈ ٹیسٹ۔۔۔ سکیورٹی کیلئے 3 ہزار اہلکاروں سمیت ماہر نشانہ باز بھی تعینات کر دئیے گئے

کامن ویلتھ گیمز میںکامیابیوں کے جھنڈے گاڑنے والے پاکستانی اولمپیئن ایتھلیٹ ارشد ندیم کا کون سا آپریشن ہو نے والا ہے۔۔

عمران خان بنی گالہ کے بجائے لاہور کیوں چلےگئے ۔۔۔؟؟؟اصل کہانی سامنے آ گئی