05:09 pm
نشے کے عادی شخص نے ری ہیب سینٹر سے واپسی کے چند روز بعد پوری فیملی کے ساتھ ایسا لرزہ خیز کام کر ڈالا کہ عوام دہ گئی

نئی دہلی (ویب ڈیسک) نشے کے عادی شخص نے مرکز بحالی صحت سے واپس آنے کے چند روز
بعد ہی پوری فیملی کو قتل کر ڈالا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ اندوہناک واقعہ دارالحکومت نئی دلی کے علاقے پالم کے ایک گھر میں پیش آیا جہاں 25 سالہ کیشوو نے تیز دھار آلے کی مدد سے اپنی دادی، والد، والدہ اور 18 سالہ بہن کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق تمام لاشیں گھر کے مختلف مقامات سے برآمد ہوئیں اور ملزم نے سب کو پے درپے وار کر کے بے دردی سے قتل کیا، ملزم کے والدین کی لاشیں باتھ روم سے برآمد ہوئیں جبکہ دادی اور بہن کی لاشیں کمرے سے ملیں۔ حکومت جو کرے وہ بین الاقوامی قوانین کو مدنظر رکھ کر کرے ،ورنہ کمپنی پھر عالمی ثالثی فورم پر چلی جائے گی، چیف جسٹس کے ریکورڈک صدارتی ریفرنس پر دوران سماعت ریمارکس پولیس کے مطابق اپنے خاندان کے افراد کو قتل کرنے والے کیشوو کو گرفتار کر لیا گیا ہے، ملزم نشے کا عادی ہے اور واردات کے وقت بھی نشے کی حالت میں تھا۔پولیس حکام کا بتانا ہے کہ کیشوو گھر سے فرار ہونے کا منصوبہ بنا رہا تھا کہ اس کے گھر والوں نے اسے پکڑ لیا اور اسے گھر میں بند کر دیا، ملزم کیشوو چند روز قبل ہی مرکز بحالی صحت سے واپس گھر لوٹا تھا۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت گرانے کیلئے آنے والے اپنی حکومتیں گرا کر واپس چلے گئے ہیں۔۔۔وقاقی وزیر مریم اورنگزیب کے سیاسی مخالفین پی ٹی آئی پر طنز

سواتی جس ویڈیو کابار بارذکر کر رہے ہیں ،وہ انہوں نےخود بنائی۔۔۔پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈاکے نئے بیان نے ہر طرف تہلکہ مچا دیا

صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف کی الوداعی ملاقاتیں اور نیک تمناؤں کا اظہار

سعودیہ کے گولز ا ورشکست کے صدمے سے نکلنے کے لیے ماہر نفسیات کی خدمات حاصل کرنا پڑ گئیں ۔۔۔ارجنٹائنی گول کیپرکابڑاانکشاف

کسی نے مجھے زہر دے دیا  اور ۔۔۔پاکستان کے سابق جارحانہ بلے باز کے تہلکہ خیز مگر دردناک انکشافا ت

 ۔۔۔معاون خصوصی وزیرا عظم عطاء اللہ تارڑ نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کو بڑا چیلنج کردیا

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کابڑی بڑی اسمارٹ فو ن کمپنیوں کو ٹکر دینے کا فیصلہ

خان کو ایک گولی لگی تو گھر میں بھی بلٹ پروف شیشے لگا لیے،مجھ پر تین خود کش حملے ہوئے آج بھی کھلے میدان میں کھڑا ہوں۔۔

فیفا ورلڈکپ۔۔۔ ایران کا اپنے پرچم سے ’اللہ‘ کا نام ہٹانے پر فیفا سےشدید احتجاج

کس قانون کے تحت اعظم سواتی کیخلاف ایک درجن سے زائد ایف آئی آر کٹ چکیں۔۔۔؟ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے نیا سوال اٹھا دیا

مشکل اور صبر کی گھڑیا ں ختم ہوئیں۔۔۔روس سے سستا تیل خریدنے کا معاملہ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری

پاک انگلینڈ ٹیسٹ۔۔۔ سکیورٹی کیلئے 3 ہزار اہلکاروں سمیت ماہر نشانہ باز بھی تعینات کر دئیے گئے

کامن ویلتھ گیمز میںکامیابیوں کے جھنڈے گاڑنے والے پاکستانی اولمپیئن ایتھلیٹ ارشد ندیم کا کون سا آپریشن ہو نے والا ہے۔۔

عمران خان بنی گالہ کے بجائے لاہور کیوں چلےگئے ۔۔۔؟؟؟اصل کہانی سامنے آ گئی