02:07 pm
بوائے فرینڈ نے لڑکی کولرزہ خیز انداز میں قتل تو کیا ہی۔۔۔ اس کے بعدلاش کی کیا حالت کی جان کر آپ کے بھی رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے

اڑیسہ (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت میں بوائے فرینڈ کے ہاتھوں لڑکی کے خوفناک قتل کا ایک اور
واقعہ سامنے آیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاسٹ اڑیسہ میں ایک لڑکے نے اپنی دوست کو دوسرے لڑکے سے تعلق کے شبے میں پہلے گولی مار کر قتل کیا اور پھر اسے جلا ڈالا اور اس کی لاش کو چھپانے کے لیے جنگل میں دفنا دیا۔پولیس کے مطابق متوفی لڑکی کے دوست سچن اگروال سے جب تفتیش کی گئی تو اس نے اعتراف کیا کہ اس نے پہلے لڑکی کو گولی مار کر قتل کیا اور پھر اسے دور ایک جنگل میں لیجا کر پیٹرول چھڑک کر اس کی لاش کو آگ لگادی اور پھر لاش کو چھپانے کے لیے اسے دفنا دیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم سچن اگروال بھی لڑکی کے گھر والوں کے ساتھ مل کر انہیں دھوکا دیتا رہا اور مختلف کہانیاں گڑھتا رہا تاہم مختلف پہلوؤں سے واقعے کی تحقیقات کی تو سچن اگروال نے لڑکی کو قتل کرنے کا اعتراف کر لیا۔یاد رہے کہ کچھ عرصہ قبل بھی بھارت میں لڑکے کے ہاتھوں اپنی پارٹنر کو بے دردی سے قتل کرنے کے بعد اس کے ٹکڑے کرنے کا اندوہناک واقعہ سامنے آیا تھا، ملزم نے لڑکی کو قتل کرنے کے بعد اس کی لاش کے 35 ٹکڑے کیے جسے وہ 18 روز تک مختلف شہروں میں جاکر پھینکتا رہا۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 