07:52 pm
مسلح افراد کا مسجد پر حملہ، 19 نمازی اغوا،انتہائی افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا،جانیں

ابوجہ(انٹرنیشنل ڈیسک) نائیجیریا کے شورش زدہ علاقے میں جرائم پیشہ مسلح افراد نے ایک گروہ نے مسجد پر
حملہ کرکے پیش امام کو زخمی کردیا اور 19 افراد کو اغوا کرکے لے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نمازیوں کے اغوا کا واقعہ نائیجیریا کے شمال مغربی گاؤں میغام جی میں نماز عصر کے وقت پیش آیا۔ مسلح حملہ آوروں نے مسجد میں  داخل ہوکر فائرنگ بھی کی جس میں پیش امام سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان نے نمازیوں کو یرغمال بنالیا اور ایک ٹرک منگوا کر انھیں اغوا کرکے اپنے ہمراہ لے گئے۔ پولیس نے اغوا کاروں کا پیچھا کیا اور 6 مغویوں کو بازیاب کرانے میں کامیاب ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ بقیہ مغویوں کی بازیابی کے لیے مزید نفری طلب کرلی ہے جو ان ڈاکوؤں کی روگو جنگل میں کمین گاہوں پر کارروائی کرے گی۔نائیجیریا کے اس علاقے میں جرائم پیشہ گروہ کافی متحرک ہیں جو مویشیوں کی چوری، اغوا برائے تاوان اور سامان لوٹنے کے بعد گھروں کو آگ لگا دیتے ہیں۔خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ نمازیوں کو اغوا کار تاوان کے بدلے رہا کردیں گے جس کے لیے مقامی سطح پر لیڈران نے رابطے کا کام شروع کردیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

 حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان

فیول سبسڈی پر مفتاح اسماعیل برہم، آئی ایم ایف سے قرضہ لینا حکومت کے بس کی بات نہیں، سابق وزیرخزانہ

 خیبر پختونخوا میں اختلافات میں شدت،ن لیگ کو ایک اور بڑی مشکل کا سامنا

تحریک انصاف کا جلسہ ، مینار پاکستان جانےوالے تمام راستے سیل

پنجاب عام انتخابات کی منسوخی،الیکشن کمیشن نےصدر مملکت کوخصوصی خط لکھ کراصل وجہ بتا دی

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد  سے اعظم سواتی کو  بڑا ریلیف مل گیا

عدالت کا محفوظ فیصلہ، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ اب قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری میں تبدیل

آئی جی پنجاب کی دھمکی کام کرگئی لاہور میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع، قیادت کا ردعمل سامنے آگیا

معاون خصوصی نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ہدایت اللہ طوری عہدے سے مستعفی