07:50 pm
امریکاکاپاکستان کے حوالے سے ایک اور بڑابیان سامنے آگیا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کسی امیدوار یا کسی ایک شخصیت
کو دوسرے پرترجیح نہیں دیتے۔جس چیز کے حق میں ہیں وہ پاکستان کا آئینی نظام ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے ہفتہ وار نيوز بريفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان اہم شراکت دار ہے۔ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔امریکا میں سابق پاکستانی سفیرڈاکٹر اسد مجید کے خارجہ سیکرٹری بننے پر سوال کے جواب میں کہا کہ ہم نے مسلسل ان جھوٹی اور بزدلانہ افواہوں کی تردید کی ہے۔ ہم صرف پاکستانی عوام اور پاکستان کے آئینی نظام کے مفاد میں ہیں۔نیڈ پرائس نے کہا کہ بین الاقوامی دہشتگرد افغانستان میں دوبارہ منظم ہوئے تو خطے میں دہشتگردی کے خطرات سے نمٹنے کیلئے جو ہوا کریں گے اور اپنے مفادات کا تحفظ کريں گے۔انہوں نے کہا کہ کالعدم ٹی ٹی پی سمیت دیگر گروہوں کو متحرک ہوتے دیکھا ہے، چاہتے ہيں دہشتگرد افغانستان کو پاکستان پر حملوں کیلئے لانچنگ پیڈ کے طور پر استعمال نہ کریں۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 