08:53 pm
معاشی بحران کے شکار سری لنکا کا اخراجات کم کرنے کیلئے فوج کی تعداد میں کمی کا فیصلہ

بدترین معاشی بحران کے شکار ملک سری لنکا نے اخراجات کم کرنے کیلئےفوج کی تعداد میں ایک تہائی کمی کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکن وزیردفاع کا کہنا ہے کہ سری لنکا اگلے سال تک اپنی فوج میں ایک تہائی کمی کر کےاس کی تعداد ایک لاکھ 35 ہزار اور 2030 تک ایک لاکھ کر دے گا۔ رپورٹس کے مطابق سری لنکن وزیردفاع کا کہنا ہے کہ فوج میں
کمی کے اقدام کا مقصد 2030 تک تکنیکی اور حکمت عملی کے لحاظ سے صحیح اور متوازن دفاعی قوت بنانا ہے۔ عالمی بینک کے اعدادو شمار کے مطابق سری لنکا میں 2017 سے 2019 کے درمیان فوج میں تین لاکھ 17 ہزار اہلکار شامل تھے۔

تازہ ترین خبریں

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے

ایف آئی اے حکام کے چھاپے ، غیررجسٹرڈ ادویات ، ویکسین اور انجکشن ضبط

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس شروع

امریکا انسداد دہشت گردی کیلئے ہمیشہ پاکستان کیساتھ کھڑا ہے، ڈیرک شولے

عوام تیار ہوجائے، پیٹرول مزید 30 روپے مہنگا ہونے کا امکان

پشاور،ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا،اہم فیصلے ہونے کے امکانات

عدالت نےشیخ رشید کادوروزہ جسمانی ریمانڈدے دیا

ایک دن میں سونا 2200 رروپے فی تولہ مہنگا،قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگئی

نیہا دھوپیا پہلی بار خاوند کے ساتھ فلم اسکرین پر نظر آئیں گی