06:40 pm
برطانیہ سے لڑاکا طیارے، فریگیٹ اور ٹینکوں کے انجن خریدیں گے،ترکیہ

انقرہ (نیوزڈیسک)ترکیہ نے برطانیہ سے ہتھیاروں، لڑاکا طیاروں، ٹرانسپورٹ طیاروں اور فریگیٹس خریدنے کیلئے بات چیت کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترک وزیر دفاع حلوسی نے لندن میں اپنے ہم منصب بین والس سے ملاقات کی۔دونوں وزرائے دفاع نے انقرہ کیلئے
یورو فائٹر لڑاکا طیارے، سی 130 ٹرانسپورٹ طیارے اور بحری فریگیٹس خریدنے سمیت ترکیہ کے پرانے ایم 60 ٹینکوں کیلئے نئے انجن خریدنے پر بات کی۔ترک ذرائع نے غیر ملکی میڈیا کو بتایا کہ ہم مذاکرات کے آخری مراحل میں نہیں ہیں، ہم ان تمام چیزوں کی خریداری لئے اپنے آپشنز کا جائزہ لے رہے ہیں۔برطانوی وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا کہ ڈیفنس سیکریٹری نے ترک ہم منصب سے ملاقات میں دونوں ممالک کے دفاعی تعلقات کو مضبوط کرنے پر گفتگو کی۔انہوں نے مزید کہا کہ دونوں شخصیات نے اسلحہ فراہمی پر بھی بات کی اور کچھ معاملات میں پیشرفت بھی ہوئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان میں 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ،اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

فیس بک پر گاڑی برائے فروخت کے اشتہار نے پاکستانی پولیس افسر کی زندگی چھین لی

سپیکر میری مانیں تو اپوزیشن لیڈر بدل لیں ، فواد چوہدری کا پرویز اشرف کو مشورہ

ساڑھے 5 سال بعد سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے حکومتی سنجیدگی حیران کن ، شاہ محمود قریشی

ضمنی الیکشن،چوہدری نثار کا اپنے بیٹےتیمور علی خان کو میدان میں اتار نے کا فیصلہ

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف

پاکستان سے یومیہ 50لاکھ ڈالر افغانستان سمگل، بلوم برگ نے حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکیہ ملتوی

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکیہ ملتوی