02:31 pm
کیلفورنیا میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ7 افراد قتل،ملزم گرفتار

کیلیفورنیا(نیوز ڈیسک) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر ہاف مون میں فائرنگ کے واقعے میں
مزید 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ایک روز قبل مونٹیری پارک میں بھی فائرنگ کے واقعے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے تھے ۔پولیس نے ملزم کو پارکنگ میں اس وقت گرفتار کرلیا جب وہ بھاگنے کی کوشش کر رہا تھا۔ ملزم کی گاڑی سے پولیس کو ایک خودکار پستول بھی ملی۔ قتل کے محرکات کا تعین نہیں ہوسکا۔مسلح شخص نے فائرنگ فارم ہاؤس میں دو الگ الگ مقامات پر کی تھی۔ پولیس کو ایک مقام سے 3 اور دوسرے مقام سے 4 لاشیں اور ایک شدید زخمی شخص ملا تھا۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق کیلی فورنیا کے شہر ہاف مون بے کے فارم ہاؤس میں فائرنگ سے ہلاک ہونے والے 7 افراد کھیتوں میں کام کرتے تھے۔سان میٹیو کاؤنٹی شیرف کرسٹینا کارپس نے بتایا کہ گرفتار ملزم کی شناخت 67 سالہ چونلی ژاؤ کے نام سے ہوئی ہے جو جائے وقوعہ کے نزدیک ہی ایک فارم ہاؤس میں کام کیا کرتا تھا۔ایک روز قبل کیلی فورنیا میں ہی چین کے سال نو کی مناسبت سے ہونے والی ڈانس پارٹی پر 72 سالہ شخص نے اندھا دھند فائرنگ کرکے 10 افراد کو قتل کردیا تھا اور خود بھی اپنی گولی لگنے سے ہلاک ہوگیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

ساڑھے 5 سال بعد سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے حکومتی سنجیدگی حیران کن ، شاہ محمود قریشی

ضمنی الیکشن،چوہدری نثار کا اپنے بیٹےتیمور علی خان کو میدان میں اتار نے کا فیصلہ

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف

پاکستان سے یومیہ 50لاکھ ڈالر افغانستان سمگل، بلوم برگ نے حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکیہ ملتوی

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکیہ ملتوی

سائنسدان2 ہزار  سال پرانی  نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق